جیہ نے کہا:بابا جانی آپ کو بھی مبارک ہو اور سب کو
( کیا یہ میرے دوبارہ فعالیت کا نتیجہ تو نہیں نا )
بوچھی نے کہا:مبارک تو ہو پر ۔ ۔ ۔ اب مٹھائی کون کھلائے گا یہاں ؟
شمشاد نے کہا:وہ اس لیے کہ آپ کا مٹھائی کا ادھار چلتا ہے ناں زکریا سے۔
بوچھی نے کہا:تو اب نہیں آئی تو اسکا مطلب ہے اب مجھے آپ مٹھائی نہیں کھلائے گے ۔ ؟
شمشاد نے کہا:چلیں ایسا کرتے ہیں کہ دو دن دکان کی اور ایک دن میری طرف سے۔ اب ٹھیک۔
اب تو کنجوس نہیں رہا ناں۔