arifkarim
معطل
جی ہاں۔ خدا خدا کرکے مائکروسافٹ کی اکڑ ٹوٹ گئی اور انہوں نے اڈوبی انڈیزائن اور لیٹکس جیسے ایڈوانسڈ پبلشنگ پروگرامز کا مقابلہ کرنے کیلئے ’’مجبوراً‘‘ آفس ۲۰۱۰ میں ایڈوانسڈ ٹائپوگرافک فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے:
یہ ٹیکنیکل ورژن یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://blogs.msdn.com/excel/archive/2009/05/12/microsoft-office-2010-technical-preview.aspx
اُمید ہے اسکی آفیشل ریلیز کے بعد اردو ڈیسکٹاپ پبلشنگ میں انقلاب برپا ہو جائے گا۔ یوں انڈیزائن وغیرہ کی محتاجی بھی کم ہوگی!
مزید:
http://www.orzeszek.org/blog/2009/05/17/how-to-enable-opentype-ligatures-in-word-2010/