مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

زیک

مسافر
20090112_03.jpg

ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہ‌تر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
 
زیک

مسافر
ہاں مگر پھر بھی تبصرہ تو کیا جا سکتا ہے کہ اتنی بھی پرانی نہیں اور شاید ابھی بھی طالبان کے کرتوت جاری ہیں۔ کچھ لوگ تو یہاں سالہا سال پرانی خبریں لگاتے ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
ہائے ہم لوگ بھی پشاور اور پھاٹک جاتے تھے شاپنگ کرنے
اسکا کیا حال ہے کیا وہاں جایا جا سکتا ہے ؟؟؟منگورہ کہاں پر ؟؟؟اب ان دکانوں کا فائدہ؟؟؟
 
عسکری

معطل
مجھے یہود کے بعد اگر کسی سے نفرت ہے تو وہ ھیں طالبان۔دنیا کے سب سے بڑے جاھل ھٹ دھرم اورنفرت سے بھرے ان لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توھین ہے۔زمانہ جاھلیت کے پشتون کلچر کو وہ آج کا اسلام سمجھتے ھیں۔قاتلوں کی اس ٹولی کا انجام انشا اللہ موت ھی ھو گا۔آج سے 200 سال بعد مورخ تاریخ میں 5 لائیںں لکھے گا کہ وہ حد درجہ جاھل متعصب قاتل اور ضدی قبائل تھے وسطی ایشیا کے۔
 
جہانزیب

محفلین
نہیں‌ بالکل بھی نہیں، میں‌ انتہائی سنجیدہ ہوں‌ ۔ خیر یہاں‌ موضوع خواتین کا مارکیٹ‌ میں‌ داخلہ ممنوع ہے ۔
 
عسکری

معطل
آپ نے اگر صرف میری ویڈیو اسرائیلی ھولوکاسٹ آف غزہ دیکھی ھوتی تو آپ کو اندازہ ھو جاتا۔میں نے وہ ویڈیو لگای تھی اردو محفل پر۔
 
جہانزیب

محفلین
تو مطلب آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ اسرائیل سے نفرت ہے، اور کہہ آپ رہے ہیں کہ یہود سے نفرت ہے، اسرائیل ملک ہے اور یہودی مذہب ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اتنا تو آپ سمجھتے ہوں‌ گے ۔
 
زین

لائبریرین
مجھے یہود کے بعد اگر کسی سے نفرت ہے تو وہ ھیں طالبان۔دنیا کے سب سے بڑے جاھل ھٹ دھرم اورنفرت سے بھرے ان لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توھین ہے۔زمانہ جاھلیت کے پشتون کلچر کو وہ آج کا اسلام سمجھتے ھیں۔قاتلوں کی اس ٹولی کا انجام انشا اللہ موت ھی ھو گا۔آج سے 200 سال بعد مورخ تاریخ میں 5 لائیںں لکھے گا کہ وہ حد درجہ جاھل متعصب قاتل اور ضدی قبائل تھے وسطی ایشیا کے۔

اس کی وضاحت فرمائیں گے ذرا ؟
 
عسکری

معطل
جناب جب پشتون مسلمان نہیں ھوے تھے تب یہ قانون تھے افغان تاریخ دیکھ لیں پر اسلام لانے کے بعد سب بدل گیا عورت کئ سو سال تک عزت سے رھی پھر جدید تاریخ میں یہ لوگ واپس اسی اندھیرے میں جانا چاھتے ھیں۔
 
عسکری

معطل
تو مطلب آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ اسرائیل سے نفرت ہے، اور کہہ آپ رہے ہیں کہ یہود سے نفرت ہے، اسرائیل ملک ہے اور یہودی مذہب ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اتنا تو آپ سمجھتے ہوں‌ گے ۔

اب یہ فرق نا ممکن ھو چکا ھے۔حالیہ امریکا میں اسرائیل کے حق میں مظاھرے دیکھ لیں۔اور یہ بھی:quraan:
 
زین

لائبریرین
آپ کے نکتہ نظر سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ ہر معاشرے میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔
طالبان کو طالبان ہی کہا جائے تو ٹھیک ہے ۔

اور پشتون معاشرے میں خواتین کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ جہاں تک پردے کی بات ہے تو پردہ اسلام میں‌بھی فرض‌ہے ۔
 
عسکری

معطل
تو جناب میں نے کب نتھی کیا پشتون اور طالبان کو پر مسلمہ حقیقت ھے 95فیصد طالبان پشتون ھیں۔
 
عسکری

معطل
وہ لوگ ویسا ھی کر رھے ھیں جیسا 17 ویں صدی میں پادری کرتے تھے اور پھر مارٹن لوتھر نے پروٹنسٹ عیسائیت کی بنیاد رکھی اور مذھب پرسنل معاملہ بن گیا اور عیسائیت کا جنازہ نکل گیا ھمیشہ کے لیے۔
 
ساجد

محفلین
کوئی بھی کلچر جو بنیادی انسانی حقوق کے متصادم ہو وہ جاہلانہ کہلانے کا حقدار ہے۔ میرا خیال ہے کہ محترم عبداللہ 007 صاحب نے جوشِِ بلاغت میں اس بات پر دھیان نہیں دیا یا پھر آپ پشتون کلچر سے نا واقفیت کی بنا پر دھوکہ کھا گئے۔
بہر حال اچھے اور برے لوگ ہر قوم اور معاشرے میں ہوتے ہیں چند لوگوں کی جہالت کی بنا پر کسی ثقافت (کلچر) کو الزام نا مناسب ہے۔
 
Top