مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

مارگریٹ تھیچر کا پورٹریٹ،جب وہ ایٍڈورڈ ہیتھ کی حکومت میں 1970 سے 1974 تک سائنس اور تعلیم کی وزیر تھیں

a-8.jpg


بہ شکریہ رشیا ٹوڈے
 
برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر سبز چیک کی ٹوپی پہلے ہوئے،اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقعے پر چرچ جاتے ہوئے۔ایلسبری،انگلینڈ میں 13 اکتوبر 1985

a-9.jpg
 
برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر اپنے شوہر ڈینس کے ساتھ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر۔4 مئی 1979 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے

a-4.jpg
 
برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر،اپنے دورہ سوویت یونین کے دوران ماسکو کے عوام کے پرجوش استقبال کا جواب ہاتھ لہرا کر دیتے ہوئے۔29 مارچ 1987

a-6.jpg
 
8 جون 2010،سابقہ برطانوی وزیر اعظم بیرونس مارگریٹ تھیچر موجودہ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرن کے ساتھ، فوٹو گرافرز کی طرف ہاتھ ہلاتے ہوئے

a-3.jpg
 
25 مئی 2010،سابقہ برطانوی وزیر اعظم بیرونس مارگریٹ تھیچر،ملکہ الزبتھ دوئم کا انتظار کرتے ہوئے،ویسٹ منسٹر میں نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر

a-12.jpg
 
1984 میں آئرش رپبلکن آرمی نے ان کے ہوٹل کو دھماکے سے اڑا دیا جہاں وہ ایک کانفرنس کے دوران ٹھہری ہوئی تھیں۔ اس دھماکے سے ہوٹل کا بڑا حصہ تباہ ہو گیا تھا جس سے پانچ افراد مارے گئے۔

130408122817_th7.jpg
 
Top