کسی کا کوئی مسئلہ حل ہو نہ ہو۔ اس تعارفی لڑی سے آپ کے مراسلہ میٹر میں تیزی ضرور آجائے گی۔ہمیں تو لگتا ہے کہ روؤف بھائی پہلی فرصت میں یہ مسئلہ حل کر دیں گے۔
وہ بھی گل بہن کی بدولت 😊کسی کا کوئی مسئلہ حل ہو نہ ہو۔ اس تعارفی لڑی سے آپ کے مراسلہ میٹر میں تیزی ضرور آجائے گی۔
جی جناب ساری دولت اِن کی ہے۔ ہمارے تو ابھی تک صرف 617 مراسلے ہی ہوسکے ہیں۔ پتہ نہیں کب گُلِ یاسمیں بہن کے تیز طرار مراسلوں کے پاس سے ہماری سُست رفتاری کی گاڑی گزرے گی۔وہ بھی گل بہن کی بدولت 😊
اگر گل بہن ابھی سے مراسلے کرنا ترک کر دیں اور آپ یوں ہی "سبک رفتاری" سے چلتے رہے تو یہی کوئی تیس سال میں آپ وہاں تک جا پہنچیں گے۔جی جناب ساری دولت اِن کی ہے۔ ہمارے تو ابھی تک صرف 617 مراسلے ہی ہوسکے ہیں۔ پتہ نہیں کب گُلِ یاسمیں بہن کے تیز طرار مراسلوں کے پاس سے ہماری سُست رفتاری کی گاڑی گزرے گی۔
اگر اپنی پُرانی تصویر یہاں سے ہٹا کر تازہ تصویر لگادوں تو پھر آپ عرصہ تیس سال میں کافی کمی کرلیں گے۔اگر گل بہن ابھی سے مراسلے کرنا ترک کر دیں اور آپ یوں ہی "سبک رفتاری" سے چلتے رہے تو یہی کوئی تیس سال میں آپ وہاں تک جا پہنچیں گے۔
اللہ پاک آپ کو عمرِ خضر عطاء فرمائے 😊اگر اپنی پُرانی تصویر یہاں سے ہٹا کر تازہ تصویر لگادوں تو پھر آپ عرصہ تیس سال میں کافی کمی کرلیں گے۔
ای میل لنک میں کوئی تو مسئلہ ہے۔ مجھے ایک دفعہ پاسورڈ بھول گیا تو کافی دن کوشش کی تھی لیکن کوئی ای میل ہی موصول نہیں ہوئی تھی۔ بس تُکے سے ہی پاسورڈ لگا لگا کر کام چل گیا۔
اسی کو تو کہتے ہیں موقعہ سے فائدہ اٹھانا ۔۔۔کسی کا کوئی مسئلہ حل ہو نہ ہو۔ اس تعارفی لڑی سے آپ کے مراسلہ میٹر میں تیزی ضرور آجائے گی۔
اور آپ کو معلوم ہے نا روؤف بھائی کہ ہم اکیلے نہیں چلتے، سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں ۔ ابھی دیکھئیے گا کہ کس کس کا مراسلہ میٹر دوڑے گا ہم سے بھی تیز رفتاری سے۔وہ بھی گل بہن کی بدولت 😊
مجھے گیان ہے کہ آپ کی آتما شانت نہیں بیٹھنے والیاور آپ کو معلوم ہے نا روؤف بھائی کہ ہم اکیلے نہیں چلتے، سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں ۔ ابھی دیکھئیے گا کہ کس کس کا مراسلہ میٹر دوڑے گا ہم سے بھی تیز رفتاری سے۔
حالانکہ آپ کو ساتھ میں ماشاء اللہ بھی کہنا چاہئیے تھا عبدالصمد بھائی۔ اب دیکھئیے نا کہ کوئی اسپیڈ بریکر آیا راستے میں ، تو ہم نے سارے الزام آپ کے سر دھر دینے ہیں۔جی جناب ساری دولت اِن کی ہے۔ ہمارے تو ابھی تک صرف 617 مراسلے ہی ہوسکے ہیں۔ پتہ نہیں کب گُلِ یاسمیں بہن کے تیز طرار مراسلوں کے پاس سے ہماری سُست رفتاری کی گاڑی گزرے گی۔
اور گُل بہن بھلا کیوں مراسلے کرنا ترک کرے؟؟؟اگر گل بہن ابھی سے مراسلے کرنا ترک کر دیں اور آپ یوں ہی "سبک رفتاری" سے چلتے رہے تو یہی کوئی تیس سال میں آپ وہاں تک جا پہنچیں گے۔
روؤف بھائی کوئی کمی وغیرہ نہیں کرنے والے۔۔۔۔ آپ بس اپنی اسپیڈاں بڑھاؤ مراسلات کرنے کی۔ آخر کوئی تو ہو جو ہمیں بھی موٹیویٹ کرے ورنہ مراسلہ جام ہڑتال ہو جانی۔اگر اپنی پُرانی تصویر یہاں سے ہٹا کر تازہ تصویر لگادوں تو پھر آپ عرصہ تیس سال میں کافی کمی کرلیں گے۔
آپ کے اس گیان پر ہمارا یہ والا مراسلہ قربان روؤف بھائی۔مجھے گیان ہے کہ آپ کی آتما شانت نہیں بیٹھنے والی
میں نے تو "اگر" سے بات کی تھی۔ اگر والی باتیں محض مفروضوں کے لیے ہوتی ہیں۔ ویسے بھی اگر عاطف بھائی نے کانٹے دار مقابلہ کیا تو ان کا بنتا بھی تھا۔ اور عبدالصمد بھائی 600 مراسلوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ 😊اور گُل بہن بھلا کیوں مراسلے کرنا ترک کرے؟؟؟
عبدالصمد بھائی ہی سے کہئیے نا کہ اپنی اسپیڈ بڑھائیں۔ پچھلے دنوں جیسے سید عاطف علی بھائی دن رات کانٹے کی ٹکر پہ مقابلہ کرتے رہے اور مبارکباد وصول کی۔
ہم اگر مگرسے آگے کا جملہ ہی پڑھتے ہئں بس۔ آپ حوصلہ بندھائیے عبدالصمد بھائی کا ۔ کچھ ہم سانس لینے کو رکتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو بن ہی جائے گا۔میں نے تو "اگر" سے بات کی تھی۔ اگر والی باتیں محض مفروضوں کے لیے ہوتی ہیں۔ ویسے بھی اگر عاطف بھائی نے کانٹے دار مقابلہ کیا تو ان کا بنتا بھی تھا۔ اور عبدالصمد بھائی 600 مراسلوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ 😊