عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
دوبارہ بھول گیا ہوا ہے۔بتائیے تو۔۔ بھلا کیا تُکا لگایا تھا۔ اگلی بار بھولے تو ہم یاد کروا دیں گے عبدالصمد بھائی۔
دوبارہ بھول گیا ہوا ہے۔بتائیے تو۔۔ بھلا کیا تُکا لگایا تھا۔ اگلی بار بھولے تو ہم یاد کروا دیں گے عبدالصمد بھائی۔
بس جانے والوں کی کمی پوری نہیں ہوتی باقی تو سب کچھ پورا ہوجاتا ہے۔اسی کو تو کہتے ہیں موقعہ سے فائدہ اٹھانا ۔۔۔
ویسے تو شاید ہمارا دھیان نہ ہی جاتا اس طرف۔ مگر آپ نے اشارہ دے دیا تو ہم بھلا کیسے نہ سمجھیں کہ عید کے دنوں کی کمی اسی لڑی میں پوری کرنی ہے۔
صحیحاور آپ کو معلوم ہے نا روؤف بھائی کہ ہم اکیلے نہیں چلتے، سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں ۔ ابھی دیکھئیے گا کہ کس کس کا مراسلہ میٹر دوڑے گا ہم سے بھی تیز رفتاری سے۔
آتما۔مجھے گیان ہے کہ آپ کی آتما شانت نہیں بیٹھنے والی
جی پوری کوشش کریں گے۔ ویسے بھی ابھی سکول کھلنے میں 16 دن باقی ہیں۔ اس لیے فراغت ہی فراغت ہے۔اور گُل بہن بھلا کیوں مراسلے کرنا ترک کرے؟؟؟
عبدالصمد بھائی ہی سے کہئیے نا کہ اپنی اسپیڈ بڑھائیں۔ پچھلے دنوں جیسے سید عاطف علی بھائی دن رات کانٹے کی ٹکر پہ مقابلہ کرتے رہے اور مبارکباد وصول کی۔
شکریہکچھ ہم سانس لینے کو رکتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو بن ہی جائے گا۔