مارے خوشی کے

شمشاد

لائبریرین
ایک آدمی، " سر، میری بیوی کھو گئی ہے۔"

پوسٹ ماسٹر، " بھئی یہ پوسٹ آفس ہے، تم بیوی کی گُم شدگی کی رپورٹ تھانے میں درج کرواؤ۔"

آدمی، "بس جی کیا کروں، مارے خوشی کے کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔"
 

کاشفی

محفلین
ایک آدمی، " سر، میری بیوی کھو گئی ہے۔"

پوسٹ ماسٹر، " بھئی یہ پوسٹ آفس ہے، تم بیوی کی گُم شدگی کی رپورٹ تھانے میں درج کرواؤ۔"

آدمی، "بس جی کیا کروں، مارے خوشی کے کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔"

شمشاد صاحب ایسے شوہروں کو ایک چپیٹ دینی چاہیئے گُدی پہ رکھ کر ایک کھڑاک سے لگانا چاہیئے۔۔۔ بیوی اور عورتیں اس دنیا کی سب سے مظلوم مخلوق ہیں۔۔۔انسانوں کا چاہیئے کہ بیویوں کا احترام کریں۔۔۔
بیوی گم ہونے کی صورت میں رونا چاہیئے تھا اُس آدمی کو ۔۔پاگل خوش ہورہا ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
نہیں اس میں دشواری کی کون سی بات ہے۔۔چٹکلہ اور لطیفہ دونوں ایک ہی ہوتے ہیں میرے خیال میں۔۔
 

خوشی

محفلین
دل پہ لیں یا نہ لیں مگر خوشی کا ہی ذکر کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ۔۔۔ ادھر نام لو اور ادھر خوشی ،۔۔ محاورہ کی طرح حاضر ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
 
Top