ایک آدمی، " سر، میری بیوی کھو گئی ہے۔"
پوسٹ ماسٹر، " بھئی یہ پوسٹ آفس ہے، تم بیوی کی گُم شدگی کی رپورٹ تھانے میں درج کرواؤ۔"
آدمی، "بس جی کیا کروں، مارے خوشی کے کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔"
کاشفی صاحب دل پر مت لیں۔ یہ لطیفہ ہے اور اسے لطیفہ ہی سمجھیں۔