ماسٹر

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماسٹر کے عنوان سے تو ہم ابتدا میں یہی سمجھے کہ کنگ فو ماسٹر سے پالا پڑا ہے آج۔ :) :) آخر کو اوتار بھی تو ایسا ہی کچھ رہا ہے آپ کا۔ :LOL: :LOL:
بہت خوب نیرنگ خیال بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ :) :)
طنز ومزاح ایسی وادی ہے۔
کنگ فو ماسٹر بس آپ ہمیں بن جانے دیں پھر دیکھیں ہم کیا حشر کرنے والے ہیں۔ :ROFLMAO:
اور یہ طنزومزاح کیسی وادی ہے؟:p
خدا را اسے غیر متفق نہ کیجیئے گا:laugh:
 

Nadir Khan Sargiroh

محفلین
یہ شوخ انداز بیاں اورطرزتحریر بتارہے ہیں کہ آپ اس راستے میں بہت آگے تک جائیں گے
یعنی آپ بھی ماسٹر بن جائیں گے۔ :happy:

شاعری سے بھی شغف تھا۔ مگر عشق مجازی کو بنیاد قرار دیتے تھے۔ مدت گزر جانے پر بھی بنیاد میں ہی مستغرق پا کر حفظ مراتب کو مدنظر رکھ کر جی کڑا کے عرض گزاری کہ قبلہ کچھ بنیاد پر اب تعمیر بھی کیجیئے۔ یہ بنیاد در بنیاد تو اب بلندی میں کے- ٹو کو بھی مات کر رہی۔

کیا کہنا ہے !
مضمون کا یہ جُز​
بلندی پر ہے۔​
مخطوطات کا انتظار ہے ۔​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی آپ بھی ماسٹر بن جائیں گے۔ :happy:

شاعری سے بھی شغف تھا۔ مگر عشق مجازی کو بنیاد قرار دیتے تھے۔ مدت گزر جانے پر بھی بنیاد میں ہی مستغرق پا کر حفظ مراتب کو مدنظر رکھ کر جی کڑا کے عرض گزاری کہ قبلہ کچھ بنیاد پر اب تعمیر بھی کیجیئے۔ یہ بنیاد در بنیاد تو اب بلندی میں کے- ٹو کو بھی مات کر رہی۔

کیا کہنا ہے !
مضمون کا یہ جُز​
بلندی پر ہے۔​
مخطوطات کا انتظار ہے ۔​

سر آپکا اس طرح حوصلہ افزائی فرمانے پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
کیا زبردست مزاح لکھا ہے ، واہ واہ مزہ آگیا
تصویر کشی بھی کمال کی ہے اور شگفتہ و برجستہ جملے بھی کمال کے ہیں
اب مخطوطاتِ ماسٹر کا انتظار ہے :heehee:
اللہ تمہارے قلم میں مزید روانی عطا فرمائے آمین
خوش رہو نیرنگ خیال
 

شمشاد

لائبریرین
ہم بھی بلیک بیلٹ ہیں....ہاہاہاہا
وہ آپ تو نہیں تھیں جہاں تک مجھے یاد:doh:
Lolllll,,,,ہاں تو ہونےمیں کتنی دیر لگتی ہے:)

اور کیا اس میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ بس بازار سے ایک کالے رنگ کی بیلٹ ہی تو خریدنی ہے۔
 
Top