بہت شکریہ آپی۔ آپکی تعریف مجھے کچھ اور بہتر لکھنے پر اکسا رہی۔ بہت شکر گزار ہوںکیا زبردست مزاح لکھا ہے ، واہ واہ مزہ آگیا
تصویر کشی بھی کمال کی ہے اور شگفتہ و برجستہ جملے بھی کمال کے ہیں
اب مخطوطاتِ ماسٹر کا انتظار ہے
اللہ تمہارے قلم میں مزید روانی عطا فرمائے آمین
خوش رہو نیرنگ خیال
لیکن ان کو کون سمجھائے۔
کوئی فائدہ نہیں سمجھانےکا ان کوسمجھ نہیں آنےکی
یہ کیا بھئی؟پھر ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ اللہ اللہ خیر صلہ
بہت شکریہ سر۔ آپ کی حوصلہ افزائی یقیناً حوصلہ افزاء ہے میرے لیئے۔بہت خوبصورت روانی ،زبردست اظہار بیاں ،کوشش جاری رکھیں ۔ ماشا اللہ
اچھا پھر کتنےہیںیہ کیا بھئی؟
اپنی طرف سے سوال و جواب کر کے آپ لوگ چلتے بنے۔ مجھے بھلا اگر سمجھ نہیں آ رہی تو سمجھا دیا جائے۔ کتنی دیر لگتی اس میں۔ کند ذہن ہوں پر اتنا بھی نہیں جتنا آپ لوگوں نے سمجھ لیا
تھوڑا سا زیادہاچھا پھر کتنےہیں
روانی بوجہ راوی ہونا یعنی راوی میں بیٹھ کر لکھنا بھی ہو سکتی ہے۔واہ!کیا بہت روانی ہے اور کیا اندازِ بیاں ہے
آپ کا مطلب ہے کہ راوی کی گزر گاہ میں بیٹھ کرروانی بوجہ راوی ہونا یعنی راوی میں بیٹھ کر لکھنا بھی ہو سکتی ہے۔
بہت شکریہ محسن ۔ شاد باد رہو۔ اور ہمارا خون بڑھاتے رہو۔
ہم نے بھی جوانی کے دنوں میں لکھا تھا۔آپ کا مطلب ہے کہ راوی کی گزر گاہ میں بیٹھ کر
ابنِ انشا نے تو سالوں پہلے راوی کو "بڈھا راوی" قرار دیا تھا
ظہیر بھائی! آپ کی محبت ، کرم اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔ اب تو مدت سے قلم جامد ہے۔۔۔ کچھ بھی لکھنے کی صلاحیت مفقود ہے۔۔۔ہا ہاہاہاہاہاہ!
بہت ہی پرلطف! واقعی مزا آیا پڑھ کر ۔ ابنِ انشا نے بھی اسی طرز پر ایک استاد کی خاکہ نگاری کی ہے۔ عنوان استاد مرحوم تھا شاید۔
نین بھائی ، بہت داد و تحسین ! اب اس طرح کی تحریریں کیوں نہیں لکھتے؟!
میں تو سوچ رہا ہوں آپ کو ساری پرانی پہلے پڑھا لوں۔۔۔۔ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
کیا خوب لکھا۔
سلامت رہیے اور ایسے ہی شاہکار تخلیق کرتے رہیے ۔
ڈھیروں دعائیں ۔
ایسی ایک تازہ تحریر کی منتظر آپکی آپی ۔۔۔۔
نین بھائی ، قحط کا یہ زمانہ کبھی نہ کبھی ہر قلمکار پر آتا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ یہ قلمی بانجھ پن عارضی ہوتا ہے ۔ سو پیوستہ رہیے شجر سے اور امید بہار رکھیے۔ظہیر بھائی! آپ کی محبت ، کرم اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔ اب تو مدت سے قلم جامد ہے۔۔۔ کچھ بھی لکھنے کی صلاحیت مفقود ہے۔۔۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ،پروردگار ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمینآپی آپ کی محبت اور توجہ پر جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔۔۔
بہت محبت احمد بھائی۔۔۔ اب آگیا تبصرہ۔۔۔ تحریر مکمل ہوگئی۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ !
بہت پر لطف اور جاندار تحریر ہے۔ حیرت ہے کہ اس پر میرا تبصرہ نہیں ہے۔
ماشاء اللہ!
اب تو آپ کی تحریروں کو ہی ترس گئے ہیں ۔
کچھ خدا کا خوف کریں اور قارئین پر ظلم بند کریں۔
میں کوئی قلم کار وغیرہ تو نہیں ہوں۔ اہل محفل کی محبتوں کا دامن وسیع ہے کہ مجھ ایسے دریدہ دامن کو بھی عزت دیتے ہیں۔۔۔۔ آپ کی محبت اور پذیرائی پر میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔۔۔ اور کبھی کبھی دل بھی کرتا ہے کہ کہیں۔۔۔ ہاں یارا۔۔۔۔ بس ہر بڑے آدمی کی طرح آجکل قلمی بانجھ پن جاری ہے۔۔۔ لیکن ذہن و دل یہ بات جانتے ہیں کہ جو چند سطریں گھسیٹ کر اپنے آپ کو قلم کار کہلوایا ہے۔۔۔ وہ بھی کار فرہاد سے کم نہیں۔۔۔۔نین بھائی ، قحط کا یہ زمانہ کبھی نہ کبھی ہر قلمکار پر آتا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ یہ قلمی بانجھ پن عارضی ہوتا ہے ۔ سو پیوستہ رہیے شجر سے اور امید بہار رکھیے۔
بہار دوبارہ آئے گی ، چاند پھر نکلے گا ، رات ڈھل جائے گی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
آمینجیتے رہیے شاد و آباد رہیے ،پروردگار ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین