مالی سے ایک تصویری ملاقات

ساجد

محفلین
پینے کے لئے پانی بھرتے ہوئے دو بچے​
bp20.jpg
 

ساجد

محفلین
دارالحکومت باما کو میں مہاجرین اپنے شہر ”گاؤ “میں امن قائم ہونے کے بعد بس کے انتظار میں​
bp33.jpg
 

ساجد

محفلین
خاصی مشکل زندگی ہے وہاں پر۔
جی شمشاد بھائی ، 50 فیصد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارتے ہیں جنکی روزانہ آمدنی 1.25 امریکی ڈالر یا اس سے بھی کم ہے۔ باوجود اس کے کہ یہ ملک سونے کے ذخائرکے علاوہ قیمتی جواہرات اور دیگر معدنیات سے بھر پور ہے لیکن فنی صلاحیت اور تعلیم کی کمی کی وجہ سے غیر ممالک کی تجارتی کمپنیوں کے معاشی استحصال کا شکار ہے جو یہاں سے بعض صورتوں میں ان معدنیات کا 90 فیصد تک لے جاتی ہیں اور بمشکل 10 فیصد اس ملک کو دیتی ہیں۔
 
Top