ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
377499_10151117312177293_700864702_n.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ تو زمین والی زمینیں نکلیں، میں عنوان سے سمجھا تھا کہ آپ کے نانا جان اور ماموں شاعر تھے اور انکی زمینیں تھیں جن میں آپ نے اشعار کہے ہیں، جیسے کوئی شاعر کہتا ہے کہ غالب کی زمین میں غزل عرض ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ جی!
کیا یاد کروا دیا ۔۔ان میں سے کچھ تصویریں میں نے بنائی تھیں اور وہ بھی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے۔

نوٹ : یہ سب تصویریں ہماری زمینوں کی نہیں بلکہ کچھ آس پاس کے ہیں اور کچھ واپس آتے ہوئے رستے سے کھینچی گئی تھیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا آپکو نہیں پتہ سسٹر کہ ایسی تصاویر منع ہیں ؟ اب کون ہمیں واپس یہاں لا سکتا ہے بھلا ؟:noxxx::confused2:
اوہو بھیاااااا
کیا کرتے ہیں بابا!
آپ اداس ہوگئے کیا؟
میں تو کچھ اور تصویریں شئیر کرنے لگی تھی۔۔اب آپ یوں کہتے ہیں تو نہیں کرتی
 
Top