شمشاد
لائبریرین
گنوں کا رس نکال کر اس کی کھیر بناؤ۔چاچو گاؤں سے گنے آئے ہوئے ہیں۔
گنوں کا رس نکال کر اس کی کھیر بناؤ۔چاچو گاؤں سے گنے آئے ہوئے ہیں۔
پھر اس کی تصویر آپ کو دیکھا کر ہم کھائیں ہی ہی ہیگنوں کا رس نکال کر اس کی کھیر بناؤ۔
یہ تو چیٹنگ ہوئی نا، وہ مجیں بھی آپکی ہیں کیا؟ہائے اللہ جی!
کیا یاد کروا دیا ۔۔ان میں سے کچھ تصویریں میں نے بنائی تھیں اور وہ بھی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے۔
نوٹ : یہ سب تصویریں ہماری زمینوں کی نہیں بلکہ کچھ آس پاس کے ہیں اور کچھ واپس آتے ہوئے رستے سے کھینچی گئی تھیں۔
تم کھیر بناؤ تو سہی، پھر دیکھیں گے کہ کھانی کس کس نے ہے۔پھر اس کی تصویر آپ کو دیکھا کر ہم کھائیں ہی ہی ہی
بہنا ان زمینوں پر ایک اسی گز کا پلاٹ دلوا دو اپنے غریب بھائی کو۔۔۔ہائے اللہ جی!
کیا یاد کروا دیا ۔۔ان میں سے کچھ تصویریں میں نے بنائی تھیں اور وہ بھی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے۔
نوٹ : یہ سب تصویریں ہماری زمینوں کی نہیں بلکہ کچھ آس پاس کے ہیں اور کچھ واپس آتے ہوئے رستے سے کھینچی گئی تھیں۔
ٹیڑھی کھیر نہ ہو بس۔۔۔تم کھیر بناؤ تو سہی، پھر دیکھیں گے کہ کھانی کس کس نے ہے۔
بگلے والی؟؟؟ٹیڑھی کھیر نہ ہو بس۔۔۔
ابھی تو ہم نے ویسے ہی کھائے تھے رات میںگنوں کا رس نکال کر اس کی کھیر بناؤ۔
وہ والی شاید ہماری نہیں تھی بھیایہ تو چیٹنگ ہوئی نا، وہ مجیں بھی آپکی ہیں کیا؟
ہااابہنا ان زمینوں پر ایک اسی گز کا پلاٹ دلوا دو اپنے غریب بھائی کو۔۔۔
ٹریکٹروں اور بیل گاڑیوں کا پارکنگ پلازہ بناؤں گا اور خوب کماؤں گا۔ہااا
بھیا وہاں کوئی بھی نہیں رہتا بس لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں وہاں تو فصلیں ہی فصلیں ہیں ناں
ایسی جگہ گھر تھوڑی ناں بناتے ہیں گھر تو یہاں سے دور ہیں۔
بھیااااٹریکٹروں اور بیل گاڑیوں کا پارکنگ پلازہ بناؤں گا اور خوب کماؤں گا۔