مانسہرہ کے بچے پر کئے گئے ظلم کی خبریں آنے کے بعد اب تک کی ٹائم لائن میں علما کی جماعت کا جو ردعمل سامنے آیا، وہ کچھ یوں تھا:
1۔ یہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں - سب جھوٹ ہے
2۔ اس واقعے میں کوئی قاری ملوث نہیں، یہ تو دو دوست آپس میں کھیلتے ہوئے لڑ پڑے تھے
3۔ اس واقعے میں مدرسے کا قاری نہیں بلکہ ایک سکول ٹیچر ملوث ہے
4۔ قاری شمس الدین پر الزام لگانے سے پہلے میڈیکل رپورٹ سے ثابت کرو کہ بچے کے ساتھ زیادتی ہوئی
5۔ ثابت کیا جائے کہ بچے کے ساتھ سو مرتبہ بدفعلی کی گئی - کیا وہاں کیلکولیٹر رکھا تھا جس سے کاؤنٹ کیا گیا؟
6۔ پہلے یہ بھی ثابت کرنا ہوگا کہ بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی گئی یا اس کی رضا اور منظوری سے
7۔ قاری شمس الدین نے اگر بدفعلی کی ہے تو اس کے چار گواہ لائے جائیں، ان کے بغیر سزا سنائی گئی تو طوفان کھڑا ہوجائے گا۔
8۔ ابتدائی تحقیق سے ثابت ہوگیا کہ قاری شمس الدین نے زیادتی نہیں کی
9۔ قاری شمس الدین کا جرم بدفعلی ہے جو کہ بدکردار عمران خان سے کم ہی ہے۔ کم از کم بدکردار عورتوں سے زنا تو نہیں کیا
10۔ اگر کسی عالم پر بدفعلی کا الزام ثابت بھی ہوجائے تو پھر بھی اس کا چرچا نہیں کرنا چاہیئے۔ اس سے اسلام بدنام ہوتا ہے
11۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک قاری نے سو سے زائد مرتبہ ایک ہی بچے کے ساتھ بدفعلی کی ہو؟
12۔ بدفعلی کی سزا مولوی کو دینے سے پہلے ان تمام سکولوں اور کالجوں کے سربراہوں کو بھی دو جہاں ریپ ہوتے آئے ہیں۔
یہ ہے وہ مختلف بیانات جو جے یو آئی کی طرف سے گزشتہ چند روز کے دوران دیئے گئے۔ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کن لوگوں کے ہاتھ میں آپ نے دین کی چابی دے رکھی ہے!!! بقلم خود باباکوڈا
پولیس، تفتیشی اہلکار، بچے کے ورثا، گواہان سب غلط ہیں۔ صرف اس ایک شخص کا بیان درست ہے۔ آپ بھی اسی قبیل سے ہیں۔حقائق کو جانوں۔۔ حد سے بڑھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔اب جب اپ لوگ حریم شاہ اور صندل خٹک کے موبائل میں قید ہوچکے ہو۔۔۔ تو کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے اپ لوگوں نے
پرانا وطیرہ ہے۔۔۔ خیر امید ہے حقائق اب تک جان گئے ہونگے
1۔ یہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں - سب جھوٹ ہے
2۔ اس واقعے میں کوئی قاری ملوث نہیں، یہ تو دو دوست آپس میں کھیلتے ہوئے لڑ پڑے تھے
3۔ اس واقعے میں مدرسے کا قاری نہیں بلکہ ایک سکول ٹیچر ملوث ہے
4۔ قاری شمس الدین پر الزام لگانے سے پہلے میڈیکل رپورٹ سے ثابت کرو کہ بچے کے ساتھ زیادتی ہوئی
5۔ ثابت کیا جائے کہ بچے کے ساتھ سو مرتبہ بدفعلی کی گئی - کیا وہاں کیلکولیٹر رکھا تھا جس سے کاؤنٹ کیا گیا؟
6۔ پہلے یہ بھی ثابت کرنا ہوگا کہ بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی گئی یا اس کی رضا اور منظوری سے
7۔ قاری شمس الدین نے اگر بدفعلی کی ہے تو اس کے چار گواہ لائے جائیں، ان کے بغیر سزا سنائی گئی تو طوفان کھڑا ہوجائے گا۔
8۔ ابتدائی تحقیق سے ثابت ہوگیا کہ قاری شمس الدین نے زیادتی نہیں کی
9۔ قاری شمس الدین کا جرم بدفعلی ہے جو کہ بدکردار عمران خان سے کم ہی ہے۔ کم از کم بدکردار عورتوں سے زنا تو نہیں کیا
10۔ اگر کسی عالم پر بدفعلی کا الزام ثابت بھی ہوجائے تو پھر بھی اس کا چرچا نہیں کرنا چاہیئے۔ اس سے اسلام بدنام ہوتا ہے
11۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک قاری نے سو سے زائد مرتبہ ایک ہی بچے کے ساتھ بدفعلی کی ہو؟
12۔ بدفعلی کی سزا مولوی کو دینے سے پہلے ان تمام سکولوں اور کالجوں کے سربراہوں کو بھی دو جہاں ریپ ہوتے آئے ہیں۔
لو آپ لوگوں کی آخری امید بھی کینیڈا چلی گئیاب جب اپ لوگ حریم شاہ اور صندل خٹک کے موبائل میں قید ہوچکے ہو۔
پولیس، تفتیشی اہلکار، بچے کے ورثا، گواہان سب غلط ہیں۔ صرف اس ایک شخص کا بیان درست ہے۔ آپ بھی اسی قبیل سے ہیں۔
لو آپ لوگوں کی آخری امید بھی کینیڈا چلی گئی
اوہو ۔۔۔ اب کیا بنے گا ؟؟؟ ابھی تو زرتاج گل وغیرہ کی ویڈیوز آنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کے ساتھ زیادتی ہوئی اس کی گواہی قبول نہیں ہوگی؟گواہان؟؟؟ وہ کیسے ؟؟؟
ججوں کی خفیہ ویڈیو بنانے والا ن لیگی بلیک میلر حکومتی وزرا کو بلیک میل کرنے والوں کے حق میں بیان داغ رہا ہے۔اوہو ۔۔۔ اب کیا بنے گا ؟؟؟ ابھی تو زرتاج گل وغیرہ کی ویڈیوز آنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ کرم سے ہم اپ جیسے لوگوں میں سے نہیں
مطلب مولوی کو بھرپور معاونت فراہم کرتا ہے آئین و قانون۔۔۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور تعذیرات میں کس طرح لونڈے بازی کو تحفظ دیا گیا۔ یہ وہ 73 کا آئین ہے جس کا تذکرہ فضل الرحمان بار بار کرتا آیا ہے، جس کے تحفظ کا وہ دعوی کرتا ہے اور اسی 73 کے آئین کے تحت آپ کسی بھی مدرسے کے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے مولوی کو ریپ کا مجرم قرار نہیں دے سکتے۔
جی بالکل۔ ناروے میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ جس کی کم سے کم سزا ۲۱ سال قید با مشقت ہے۔ پاکستان میں اس حوالہ سے قانون سازی بہت کمزور اور ناقص ہے۔مطلب مولوی کو بھرپور معاونت فراہم کرتا ہے آئین و قانون۔۔۔
اب سمجھ آیا کہ اس قسم کے واقعات میں 90 فیصد مولوی ہی کیوں ملوث ہوتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو مزید ’’سنتِ یوسفی‘‘ کی ادائیگی کو مع حواریوں کے پس زنداں کردینے چاہیے۔بھی تک "سنتِ یوسفی" ادا کر رہے ہیں، ل
متاثرہ بچہ بھی سرکاری سکول میں پڑھتا ہے؟
متاثرہ بچہ بھی سرکاری سکول میں پڑھتا ہے؟
زیادتی کرنے والا قاری متعلقہ مدرسہ کے مہتمم کا بھائی ہے۔ براہ راست نہ سہی اس کا تعلق بہرحال مدرسہ انتظامیہ سے ہے۔