زرقا مفتی
محفلین
آپ کی رائے میں طاقت کا استعمال مہذب پڑھے لکھے ڈاکٹروں پر جائز اور بلوہ کرنے والوں پر ناجائز ہے؟؟؟؟آپ ڈاکٹروں کے احتجاج اور اس واقعے میں فرق ملحوظ رکھیں تو مجھے سمجھانے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ یہاں پولیس کے سامنے پورا ایک بپھرا ہوا مجمع تھا ۔ ہوائی فائرنگ کی صورت میں جوابی ڈائریکٹ فائرنگ ہو جاتی تو پولیس کو بھی اپنے دفاع میں گولی چلانا پڑتی ۔ ہر کام طاقت سے نہیں ہوا کرتا ۔ پولیس کی تربیت میں شامل ہوتا ہے کہ ایسے مواقع پر کیا حکمت عملی اختیار کی جا سکتی ہے کتابی باتیں ایسے مواقع پر بے اثر ہو جاتی ہیں۔
بات پھر بھی وہیں آ کر ٹھہرتی ہے کہ بلوے سے اگلے روز جب ہجوم نے بس اسٹیشن تباہ کیا تب بھی پولیس نے فائرنگ نہیں کی ، اسے تو کھلی چھوٹ نہیں کہتی نا آپ؟؟؟۔ تو پھر سمجھئے کہ وہاں بھی کھلی چھوٹ نہ تھی بلکہ سٹریٹجی تھی۔
اب راوی چین کی نیند سونے جا رہا ہے لہذا بات ختم کرتا ہوں۔