سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہ تو عائشہ کی سالگرہ کا دھاگہ ہے اور میں نے عائشہ کو وش ہی نہیں کیا ہوا ، سوری عائشہ ، لیکن اب تاخیر سے وش کر رہی ہوں شاید اس دھاگے کے عنوان میں آپ کا نام نہیں ہے تو میری توجہ نہیں ہوئی ہو گی اس لنک پر ۔ اور تاخیر بھی اتنی زیادہ ہو چکی ہے لیکن وش تو کر سکتی ہوں ناں ، خوش رہیں بہت اور ہمیشہ ہمیشہ ، آمین