اتنا جتنا خوش کوئی اپنی ٹین ایج گزرنے پہ ہوسکتا ہے۔کوئی بوجھ سکتا ہے کہ میں کتنا خوش ہوں
بہت کیک اور چاکلیٹ کھا لیے مانو نے
چلو شاباش اب دودھ پی لو
اچھا ناں
پالے شے بچے روتے نہیں
یہ لو میں باٹل لے آئی
اب نہیں رونا
شلو جلدی سے دودھ پی لو مانو بلی
فہیم بھیا تھینک یو نہیں بولنا نا ں
اپیا پچیس جنوری کو تھیسویٹو کی کب سالگرہ تھی
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے
تھینک یو باباجانی ۔۔اوہو ، آج عائشہ بٹیا کی سالگرہ ہے؟ مبارک ہو بٹیا، پہلے میں سمجھا کہ فہیم کی بلی کی سالگرہ ہے، اس لئے اس دھاگے پر دھیان نہیں دیا تھا۔ یہ معلوم نہیں تھا کہ تم کو ان لوگوں نے میاؤں میاؤں کرتے سن لیا ہے!!
لیکن لالہ تو بندہ کیا دکھی ہو کہ میں بڑا کیوں ہوگیا ۔ہر ایج کا ایک اپنا چارم ہوتا ہے ناں اس کو انجوائے کرنا چاہیے۔اتنا جتنا خوش کوئی اپنی ٹین ایج گزرنے پہ ہوسکتا ہے۔
ویسے بیس برس کی مانو بلی پہلی دفعہ دیکھی ہے۔
او اووووو سوری بچے میں لیٹ ہو گئی وش کرنے میںاپیا پچیس جنوری کو تھی