مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

ملائکہ

محفلین
Happy-Birthday-4.gif
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ماورا۔۔ کتاب چہرہ میں تو دے ہی چکا تھا، یہاں بھی سہی۔ خدا کرے کہ تمہارے دامن میں خوشیوں کے بے شمار پھول آئیں۔
شاذیہ نے یہاں بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن خواتین کے گوشے میں جہاں ہمارا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن سمجھ گیا تھا کہ یہ ’میاؤں میاؤں‘ تمہارے ہی لئے ہے۔
 
ماوراء

محفلین
جنم دن کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ماوراء۔
خیر سے کتنے سو برس کی ہو گئی ہو:):)
شکریہ حسن۔ بہت برس بیت گئے اب تو۔ لیکن عمر اوپر لکھ دی ہے۔ دوبارہ بتانے کا حوصلہ نہیں ہے۔۔ اس لیے اوپر والی پوسٹس پڑھ لو۔
غآلب کا شعر یاد دلا دیا

کب سے ہوں کیا بتاوں جہان خراب میں
شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں

واہ واہ۔۔بہت خوب جیہ۔ :grin:
 
ماوراء

محفلین
آپ سب کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔

مبارک ماورا۔۔ کتاب چہرہ میں تو دے ہی چکا تھا، یہاں بھی سہی۔ خدا کرے کہ تمہارے دامن میں خوشیوں کے بے شمار پھول آئیں۔
شاذیہ نے یہاں بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن خواتین کے گوشے میں جہاں ہمارا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن سمجھ گیا تھا کہ یہ ’میاؤں میاؤں‘ تمہارے ہی لئے ہے۔
آمین ۔ اور بہت شکریہ اعجاز انکل۔
باجو کو منع بھی کیا تھا۔۔لیکن انھوں نے کھول ہی دیا۔

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ماوراء

کیسے منائی؟

بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
کل کا دن بڑی ٹینشن میں گزرا تھا۔ لیکن سالگرہ منا ہی لی۔ بس کیک کاٹا۔ رات کو مزے کا کھانا بنایا اور کھایا۔
گھر والوں سے تحفے ملے۔ بچی تو رہی نہیں اب کہ زیادہ جوش سے سالگرہیں مناتی رہوں۔:nailbiting:
 
نایاب

لائبریرین
آمین۔ بہت شکریہ نایاب بھائی۔ کارڈ بھی بہت خوبصورت ہے۔

اس بار کہا تھا کہ محفل پر تھریڈ نہیں کھولنا۔۔اور دو ، دو کھل گئے۔۔۔:)

السلام علیکم
ماوراءبہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
ویسے تو بہنا کی جگہآپ کو بٹیا کہنا چاہیئے کہ
آپ تو میری بٹیا رانی سے بھی کم عمر ہیں ۔
وہ اپیا جی نے " خواتین کارنر " میں سالگرہ کا دھاگہ کھولا تھا۔
اب اگر وہاں آپ کو مبارک باد دی جاتی تو
اپیا جی نے " سوٹے " سے مجھ " مردوے " کی خبر لینی تھی ۔
سو الگ سے دھاگہ کھول لیا ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
مبارک ماورا۔۔ کتاب چہرہ میں تو دے ہی چکا تھا، یہاں بھی سہی۔ خدا کرے کہ تمہارے دامن میں خوشیوں کے بے شمار پھول آئیں۔
شاذیہ نے یہاں بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن خواتین کے گوشے میں جہاں ہمارا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن سمجھ گیا تھا کہ یہ ’میاؤں میاؤں‘ تمہارے ہی لئے ہے۔

سلام :battingeyelashes: کیسے ہیں انکل جی ،۔ آنٹی کیسی ہیں میرا سلام کہئیے گا صابرہ آنٹی کو ۔۔
:happy:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
ماوراءبہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
ویسے تو بہنا کی جگہآپ کو بٹیا کہنا چاہیئے کہ
آپ تو میری بٹیا رانی سے بھی کم عمر ہیں ۔
وہ اپیا جی نے " خواتین کارنر " میں سالگرہ کا دھاگہ کھولا تھا۔
اب اگر وہاں آپ کو مبارک باد دی جاتی تو
اپیا جی نے " سوٹے " سے مجھ " مردوے " کی خبر لینی تھی ۔
سو الگ سے دھاگہ کھول لیا ۔
نایاب

zzzbbbbnnnn.gif

کتنی دہشت ہے ناں ہمارے خواتین کارنر کی :battingeyelashes:
نایاب بھیا ۔۔ اب آپ پے تو میں سوٹے نہیں چلا سکتی ناں ۔
کیسی باتیں کرتے ہیں آپ :(
 
نایاب

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif

کتنی دہشت ہے ناں ہمارے خواتین کارنر کی :battingeyelashes:
نایاب بھیا ۔۔ اب آپ پے تو میں سوٹے نہیں چلا سکتی ناں ۔
کیسی باتیں کرتے ہیں آپ :(

اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
کہنے کو " صنف نازک " ہوتی ہیں خواتین
" تصویر کائنات میں رنگ " اور رنگ اگر گہرا نہ ہو تو شناخت مجہول
اور یہ " دہشت " تسلیم کر لینا ہی بہتر ۔
(مذاقا لکھا تھا " سوٹے " کا )
نایاب
 
Top