خیر سے کتنے سو برس کی ہو گئی ہو
شکریہ حسن۔ بہت برس بیت گئے اب تو۔ لیکن عمر اوپر لکھ دی ہے۔ دوبارہ بتانے کا حوصلہ نہیں ہے۔۔ اس لیے اوپر والی پوسٹس پڑھ لو۔جنم دن کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ماوراء۔
خیر سے کتنے سو برس کی ہو گئی ہو
غآلب کا شعر یاد دلا دیا
کب سے ہوں کیا بتاوں جہان خراب میں
شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں
آمین ۔ اور بہت شکریہ اعجاز انکل۔مبارک ماورا۔۔ کتاب چہرہ میں تو دے ہی چکا تھا، یہاں بھی سہی۔ خدا کرے کہ تمہارے دامن میں خوشیوں کے بے شمار پھول آئیں۔
شاذیہ نے یہاں بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن خواتین کے گوشے میں جہاں ہمارا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن سمجھ گیا تھا کہ یہ ’میاؤں میاؤں‘ تمہارے ہی لئے ہے۔
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ماوراء
کیسے منائی؟
آمین۔ بہت شکریہ نایاب بھائی۔ کارڈ بھی بہت خوبصورت ہے۔
اس بار کہا تھا کہ محفل پر تھریڈ نہیں کھولنا۔۔اور دو ، دو کھل گئے۔۔۔
مبارک ماورا۔۔ کتاب چہرہ میں تو دے ہی چکا تھا، یہاں بھی سہی۔ خدا کرے کہ تمہارے دامن میں خوشیوں کے بے شمار پھول آئیں۔
شاذیہ نے یہاں بھی ایک تھریڈ کھولا تھا لیکن خواتین کے گوشے میں جہاں ہمارا داخلہ ممنوع ہے۔ لیکن سمجھ گیا تھا کہ یہ ’میاؤں میاؤں‘ تمہارے ہی لئے ہے۔
السلام علیکم
ماوراءبہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
ویسے تو بہنا کی جگہآپ کو بٹیا کہنا چاہیئے کہ
آپ تو میری بٹیا رانی سے بھی کم عمر ہیں ۔
وہ اپیا جی نے " خواتین کارنر " میں سالگرہ کا دھاگہ کھولا تھا۔
اب اگر وہاں آپ کو مبارک باد دی جاتی تو
اپیا جی نے " سوٹے " سے مجھ " مردوے " کی خبر لینی تھی ۔
سو الگ سے دھاگہ کھول لیا ۔
نایاب
کتنی دہشت ہے ناں ہمارے خواتین کارنر کی
نایاب بھیا ۔۔ اب آپ پے تو میں سوٹے نہیں چلا سکتی ناں ۔
کیسی باتیں کرتے ہیں آپ