شاہ ، مکی آپ کا بہت شکریہ۔
علی، کتنا بڑا کھانا ہے؟ آپ بتائیں۔۔شادی کب کر رہے ہیں؟ مجھے شادی میں بلا لینا۔۔میں کیک لے آؤں گی۔۔آپ کی شادی کا بھی ہو جائے گا۔۔اور میری سالگرہ کا بھی۔
وہ رامین کہاں گئیں؟مطلب کے ماوراء آپ کا ارادہ نہیں مجھے کیک کھلانے کا کیونکہ میری شادی تو پتہ نہیںہونی بھی ہے کہ نہیں لیکن اگر ہوئ تو آپ کو بھی ضرور بلاوں گا لیکن وہ بعد کی بات ہے فی الوقت ایک بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا سا کیک کا آرڈر دے دیں جلدی سے کیونکہ ایک لمبا عرصہ ہو گیا ہوا ہے کسی دوست سے کیک کھائے ہوئے وہ بھی مفت میں !
مع السلام
وہ رامین کہاں گئیں؟
آپ کو اتنی جلدی ہے کیک کھانے کی۔۔تو یہ لیں۔
ہاہاہا۔۔۔اوہو۔۔یہ تو اچھا نہیں ہوا۔
لگتا ہے اس نے علی کی تصویر دیکھ لی ہو گی۔۔اور اسے پتہ چل گیا ہو گا کہ اس پر جادو ہوا ہے۔۔۔