اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
کہنے کو " صنف نازک " ہوتی ہیں خواتین
" تصویر کائنات میں رنگ " اور رنگ اگر گہرا نہ ہو تو شناخت مجہول
اور یہ " دہشت " تسلیم کر لینا ہی بہتر ۔
(مذاقا لکھا تھا " سوٹے " کا )
نایاب
آپ اُردو بہت مشکل لکھتے ہیں
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
کہنے کو " صنف نازک " ہوتی ہیں خواتین
" تصویر کائنات میں رنگ " اور رنگ اگر گہرا نہ ہو تو شناخت مجہول
اور یہ " دہشت " تسلیم کر لینا ہی بہتر ۔
(مذاقا لکھا تھا " سوٹے " کا )
نایاب
علی، مزیدار سا کیک کہاں سے ملتا ہے؟
ہاہاہا۔۔۔اوہو۔۔یہ تو اچھا نہیں ہوا۔
لگتا ہے اس نے علی کی تصویر دیکھ لی ہو گی۔۔اور اسے پتہ چل گیا ہو گا کہ اس پر جادو ہوا ہے۔۔۔![]()
جہاں پیسے دیئے جاتے ہیں آپ مفت میں کام چلانا چاہ رہی ہیں!
ایک کہہ رہی ہیں اچھا نہیں ہوا اور اوپر سے دانت نکال رہی ہیں!
باجو آپ بھی میری بے بسی پر ہس رہی ہیں !
مع السلام
بیس اگست میر ی سالگرہ کا دن ہے، چنانچہ ہیپی برتھ ڈے ٹو می
سالگرہ کی بہت مبارک باد یاسر عمران بھائی ۔