تعارف ماوراء صاحبہ

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
G banda yahan aik Serkari(Governamet) company ma mazdoori ker raha hoo
aur aj kal Lahori Khabee ka pass rehta hoon
kabhi Mood ho tu bande ko zaroor yaad ki jiya ga....

میں بھی لاہوری کھابے کے پاس رہ چکا ہوں اور اب بھی اکثر وہاں جانا ہوتا ہے۔
چلیں جس دن کھابا کھانے کا موڈ ہوا، آپ کو مطلع کر دوں گا، بس آپ اپنا نمبر ذاتی پیغام کے ذریعے بتا دیں، اگر فورم پر بتا دیا تو ایسا نہ ہو کہ اور بہت سارے پہنچ جائیں۔
 
فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:

چھپ چھپا کر لاہوری کھابے وہ بھی اکیلے اکیلے ۔۔۔۔۔۔۔ :?: :?:
 
تیلے شاہ

محفلین
جی آیاں نو
مجھے خوشی ھوگی،لیکن ایک بات کا خیال رہے کے 20 تاریخ سے پہلے کیوں کے 20 کے بعد بھائی لوگ ادھار پر چلتے ہیں۔۔۔ :wink:
 
فریب

محفلین
بھائی لوگوں کا جب پروگرام بن جائے تو ایک عدد رقہ ارسال کر دیں۔۔۔۔ آپکی دعوت ضرور قبول کی جائے گی :wink:
 
میں کسی کو نہیں کہنے والا اب، ایک بار قدیر کو کہا تھا کہ اس کی میزبانی کو قبولیت کا شرف بخشا جائے گا۔ بس تس دن سے قدیر صاحب عنقا ہوئے۔
اندر دریائے قاہر می تختہ بندن کردہ ای
پس می گوئی نہ پائے تردامن ہوشیار باش
 
تیلے شاہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
فروری کی بیس سے پہلے چلے گا تو میں بھی آرہا ہوں شاہ جی ،
بڑے دن ہو گئے کھابے نہیں کھائے :wink:
:welcome:
مگر حضور 20 میں تو بہت دیر ھے کچھ پہلے کر لیں
فریب بھائی آپ کی کیا رائے ھے۔۔۔۔
راجہ صاحب آپ ذرا تفصیل بتانا پسند کریں گے
 
ماوراء

محفلین
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
کئی دفعہ۔۔مجھے آ بیل مجھے مار پر عمل کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔۔نتیجہ۔۔نتیجہ وہ ہی نکلتا ہے جو ایک غصے سے بھرا ہوا بیل کرتا ہے۔

مجھے ابھی احساس ہو رہا ہے کہ میں نے یہ بات بالکل ٹھیک کہی تھی۔ :p
 
اجنبی

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
میں کسی کو نہیں کہنے والا اب، ایک بار قدیر کو کہا تھا کہ اس کی میزبانی کو قبولیت کا شرف بخشا جائے گا۔ بس تس دن سے قدیر صاحب عنقا ہوئے۔
اندر دریائے قاہر می تختہ بندن کردہ ای
پس می گوئی نہ پائے تردامن ہوشیار باش

آہا میرا ذکرِ خیر ہو رہا ہے ۔ اجی حضرت قبلہ ! آپ کو بتایا تو تھا کہ میرے امتحان ہونے والے ہیں ۔ ویسے یہ جو آپ نے عنقا ہونے والی بات کی ہے ، کہیں آپ آج کل حارث سے تو نہیں مل رہے؟ رات کو آن لائن آئیے گا تو چونچیں لڑائیں گے :lol:
 
Top