مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
واہ ماورا ، تم بھی پنج ہزاری ہو گئی ہو۔

جیتی رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو

باتیں اتنی کرتی ہو اور پھر سادگی دیکھو کہ یہ بھی پوچھتی ہو کہ میں تو اتنی باتیں نہیں کرتی ۔ باتیں کرنے میں حرج کیا ہے ، کیا کروں کام بھی تو کرتی ہو ، دیکھ لو کتنے ظرف سے کہہ رہا ہوں :wink:

تم صنف نازک میں پہلی ہو جو اس مقام تک پہنچی ہو اور میرا خیال ہے کہ اب پانچ ہزار کے لیے کوئی نام ہونا چاہیے کہ منصور اور ماورا دونوں بہت فعال اور متحرک ممبر ہیں اور ان کے لیے کوئی امتیازی عہدہ ہونا چاہیے ۔

اس سے باقی سب کو بھی پانچ ہزاری ہونے کی ترغیب ملے گی ، میرا تو بڑا ارمان ہے پر ابھی تو آدھی پوسٹس بھی نہیں ہوئی۔ :)

~~
شکریہ محب اتنی بڑی مبارک کا۔ :?

چاہے جو مرضی کہہ لیں۔ لیکن یہ بات سچ ہے کہ باتیں آپ سے کم ہی کرتی ہوں۔ یہ الگ بات ہے محفل پر تھوڑا سا آپ سے زیادہ ٹائم دیتی ہوں۔
اتنے ظرف سے تو کہیں گے نا اب کہ میں کام کرتی ہوں۔ اب آپ کو ڈر ہے نا کہ میں کہیں آپ کے سارے کام کھول کر نہ بتا دوں۔ :D

میرے عہدہ جو ہے وہ تو سب کو معلوم ہے۔ میں تو سوچتی ہوں کہ آپ کو کوئی عہدہ دے دوں۔ huh

اب رپلے نہ کرنا۔ میں کام کرنے لگی ہوں۔ :( :lol:
~~

ایک تو مبارکباد دو اوپر سے باتیں بھی سنو ، لو اور سنو ؛)

میں کہاں کچھ کہہ رہا ہوں اور مجھ سے کم باتیں کرتی ہو ، کچھ خدا کا خوف کرو ، ٥٠٠٠ ہزار پیغامات چیخ چیخ کر اس جھوٹ پر پرزور احتجاج کر رہے ہیں اور محفل پر میرے جتنا ٹائم تم کہاں دیتی ہو ، یقین نہیں آتا تو کسی سے بھی پوچھ لو کہ محب علوی دن رات کونے میں آن لائن نظر آتا ہے کہ نہیں

میرے کونسے ایسے کام ہیں جو میں نے کیے بھی نہیں اور روز کے ڈراوے بھی ہیں ، اچھا کوئی کام نہیں کرتی ہو اب میرے کاموں کی تشہیر کردو کسی کو پتہ تو چلے میں کتنا کام کرتا ہوں۔ تمہارا عہدہ تو میں نے دلوایا ہے یقین نہیں آتا تو پوچھ لو زکریا سے اور مجھے تو بن کہے ہی مل گیا ہے عہدہ

بھول گئی کہ میں محفل کا اکلوتا “ لکی “ ہوں :wink:
 
ماوراء

محفلین

273_uff1_1.gif
اف لکی۔ اب چپ کر جاؤ۔
دن رات آن لائن رہتے ہیں یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔ huh
ابھی میرا دماغ نہیں چل رہا۔ اس لیے مجھے کچھ سمجھ بھی نہیں آئی۔lol
~~
 
ظفری

لائبریرین
ویسے مجھے ابھی دھیان آیا ہے کہ شکر ہے کہ میں نے یہ دھاگہ اُس وقت نہیں دیکھا جب پوسٹ دس (10) ہوچکی تھیں ۔ :wink:
ورنہ دھاگہ کیسے لگتا “ ( ۔۔۔۔۔۔) دس نمبری“ ۔۔۔۔۔ :D
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ماوراء تم واقعی منفرد پہلے سے ہی تھیں اب تو سرکاری طور پر بھی بن گئی ہو۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، میں کسی اور کو مبارکباد دینا بھول جاؤں، آپ کو مبارکباد دینے میں کوتاہی نہیں برتتا کہ یہ کوتاہی مہنگی پڑتی ہے۔ :p

آپ کو یہ سنگ میل طے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
ظفری، آپ کو یاد ہے آپ نے کہیں مجھے بادام کھانے کا مشورہ دیا تھا۔ بس وہ دن اور آج کا دن۔۔۔۔دماغ تو نہیں لیکن ہاتھ خوب چلے ہیں۔ :? :p

خیر، شکریہ۔
~~
شکر ہے جو چیز تمہارے پاس ہے اُس کا استعمال تو آیا تُم کو ۔۔۔۔ :wink: :lol:
~~
آپ کے بادام کا مشورہ یاد رکھا ہوا ہے۔ مطلب یہ ہوا نہ کہ دماغ کا بھی استعمال کیا ہے۔ :roll: :lol:
~~
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
مبارک ہو ماورا۔۔جلدی سے آگی بڑھتی جا رہی ہو۔۔ماشااللہ۔۔۔ :)
~~
شکریہ سارا۔ بس اب دیکھو تو۔۔ کہاں تک آگے بڑھتی ہوں۔ :lol:
~~

کہاں تک۔۔۔؟؟ :p

~~
ہہہممم۔۔۔ :roll: بہت دور جانا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو تمھیں بتا کر جاؤں گی۔ گم ہو گئی تو ڈھونڈ تو لاؤ گی نا۔ :wink:
اب یہ نہ کہنا کہ تم مجھے بھلا کیوں ڈھونڈنے آؤ گی۔ :? :D
~~
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ویسے مجھے ابھی دھیان آیا ہے کہ شکر ہے کہ میں نے یہ دھاگہ اُس وقت نہیں دیکھا جب پوسٹ دس (10) ہوچکی تھیں ۔ :wink:
ورنہ دھاگہ کیسے لگتا “ ( ۔۔۔۔۔۔) دس نمبری“ ۔۔۔۔۔ :D
~~
آج تک کسی کے دس نمبری ہونے پر مبارک نہیں دی گئی۔ آپ دوبارہ سے رجسٹریشن کروا لیں نا۔۔۔ تو پھر میں یہ نئی رسم شروع کروں گی۔
273_looking_1.gif
:wink: lol
~~
 
Top