مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

ماوراء

محفلین
نبیل نے کہا:
ماوراء، میں کسی اور کو مبارکباد دینا بھول جاؤں، آپ کو مبارکباد دینے میں کوتاہی نہیں برتتا کہ یہ کوتاہی مہنگی پڑتی ہے۔ :p

آپ کو یہ سنگ میل طے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

~~
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں پتہ نہیں کیا کر دیتی ہوں۔ اب تو آپ مبارک دیں یا نہ دیں میں نے مذاق سے بھی کچھ کہنا چھوڑ دیا ہے۔ کہ آپ ہر بات پر رونا ہی شروع کر دیتے تھے۔ :cry:

خیر، مبارک کا بہت شکریہ۔ :(
~~
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا میری طرف سے بھی 5 ہزار خطوط مکمل ہونے پر مبارک باد۔

~~
بہت شکریہ۔ 5000 ہزار واقعی بہت ہیں۔ پتہ نہیں کیسے اتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔ :?
~~

ویسے ماورا یہ جملہ کمال کا ہے تمہارا

5000 ہزار واقعی بہت ہیں۔ پتہ نہیں کیسے اتنے زیادہ ہو گئے ہیں۔
کوئی نیا بندہ پڑھے تو سوچے کہ بیچاری سچی ہے پتہ نہیں خطوط کو کیا بیماری ہے کہ خود بخود ہی بڑھتے رہتے ہیں اور ماورا کو پریشان کیا ہوا ہے ، اب کوئی تمہیں جانتا ہو تو اسے پتہ ہو کہ تم کتنی باتونی اور باتوں کی شیدائی ہو :wink:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زبردست ماوراء ، یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ بس ایسے ہی آگے اور آگے اور آگے بڑھتے جانا ہے ۔۔۔ کوئی تو ہے آخر جو ہماری صنف کا نام بلند کرنے کو ہے ۔ شاندار اور بہت :congrats:
 
Top