ماورا بہت بہت مبارک ہو۔ وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔۔
محسن حجازی محفلین جنوری 14، 2008 #22 مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ ہے۔۔۔۔ مجھے بھی دو سال تو ہو گئے۔۔۔۔ نومبر 2005 سے۔ دیکھیے تو؟ کیا چکر ہے؟ یہ 2008 ہے ناں؟
مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ ہے۔۔۔۔ مجھے بھی دو سال تو ہو گئے۔۔۔۔ نومبر 2005 سے۔ دیکھیے تو؟ کیا چکر ہے؟ یہ 2008 ہے ناں؟
ماوراء محفلین جنوری 23، 2008 #25 محب، محسن، تفسیر بھیا اور سارہ بہت شکریہ۔ اور سارہ تم کہاں تھی اتنے دنوں سے؟
سارہ خان محفلین جنوری 25، 2008 #26 پچھلے کچھ دن مصروفیت بہت رہی ہے ماوراء ۔۔ نیٹ یوز کرنے کا ٹائیم نہیں مل رہا تھا ۔۔ بقول شاعر ۔۔ دنیا نے تیری (محفل) کی یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے ۔۔۔
پچھلے کچھ دن مصروفیت بہت رہی ہے ماوراء ۔۔ نیٹ یوز کرنے کا ٹائیم نہیں مل رہا تھا ۔۔ بقول شاعر ۔۔ دنیا نے تیری (محفل) کی یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #27 ایسی بھی کیا مصروفیات آ گئیں کہ نیٹ استعمال کرنے کا وقت نہیں مل رہا؟ ماوراء بھی کہہ رہی تھی کہ وہ بھی مصروف ہو گئی ہے۔ سارا بھی مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ رہیں۔ یہ سب کی مصروفیات اکٹھی ہی آ گئی ہیں۔
ایسی بھی کیا مصروفیات آ گئیں کہ نیٹ استعمال کرنے کا وقت نہیں مل رہا؟ ماوراء بھی کہہ رہی تھی کہ وہ بھی مصروف ہو گئی ہے۔ سارا بھی مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ رہیں۔ یہ سب کی مصروفیات اکٹھی ہی آ گئی ہیں۔
ماوراء محفلین جنوری 29، 2008 #31 شمشاد نے کہا: اللہ ہی ہے جو آپ سب کے ستاروں کو گردش سے نکالے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ کے ستارے۔۔زیادہ گردش میں ہیں آجکل۔
شمشاد نے کہا: اللہ ہی ہے جو آپ سب کے ستاروں کو گردش سے نکالے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ کے ستارے۔۔زیادہ گردش میں ہیں آجکل۔
ماوراء محفلین جنوری 29، 2008 #32 حجاب نے کہا: مبارک ہو ماوراء ۔۔۔۔دیر سے سہی قبول کرو مبارک۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ حجاب۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔۔تھریڈ بھی بہت لیٹ کھولا گیا تھا۔ سب کی مبارک قبول کر لی ہے۔
حجاب نے کہا: مبارک ہو ماوراء ۔۔۔۔دیر سے سہی قبول کرو مبارک۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ حجاب۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔۔تھریڈ بھی بہت لیٹ کھولا گیا تھا۔ سب کی مبارک قبول کر لی ہے۔
ی یونس رضا معطل جنوری 30، 2008 #33 بہت بہت مبارک ہو ! اپنے آپ کو منوانا کافی مشکل کام ہے بقول حفیظ ۔۔ ۔ ۔ حفیظ اہل محفل کب مانتے ہیں، بڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں۔ ۔ سو آپ نے منوا لیا ۔ ۔ سو مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو ! اپنے آپ کو منوانا کافی مشکل کام ہے بقول حفیظ ۔۔ ۔ ۔ حفیظ اہل محفل کب مانتے ہیں، بڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں۔ ۔ سو آپ نے منوا لیا ۔ ۔ سو مبارک ہو
F@rzana محفلین جنوری 31، 2008 #34 سویٹ ماورا، آپ کو اپنی ماورائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو اور یہ محفل سدا آپ کی سالگرہیں مناتی رہے، بڑی رونقیں ہیں آپ کے دم سے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ۔
سویٹ ماورا، آپ کو اپنی ماورائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو اور یہ محفل سدا آپ کی سالگرہیں مناتی رہے، بڑی رونقیں ہیں آپ کے دم سے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ۔