مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

محسن حجازی

محفلین
مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ ہے۔۔۔۔ مجھے بھی دو سال تو ہو گئے۔۔۔۔ نومبر 2005 سے۔ دیکھیے تو؟ کیا چکر ہے؟ یہ 2008 ہے ناں؟
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو ماورا ۔۔۔:)

1040-002-12-1046.gif
 

سارہ خان

محفلین
پچھلے کچھ دن مصروفیت بہت رہی ہے ماوراء ۔۔ نیٹ یوز کرنے کا ٹائیم نہیں مل رہا تھا ۔۔:(

بقول شاعر ۔۔

دنیا نے تیری (محفل) کی یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بھی کیا مصروفیات آ گئیں کہ نیٹ استعمال کرنے کا وقت نہیں مل رہا؟
ماوراء بھی کہہ رہی تھی کہ وہ بھی مصروف ہو گئی ہے۔
سارا بھی مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ رہیں۔
یہ سب کی مصروفیات اکٹھی ہی آ گئی ہیں۔
 
بہت بہت مبارک ہو ! اپنے آپ کو منوانا کافی مشکل کام ہے بقول حفیظ ۔۔ ۔ ۔

حفیظ اہل محفل کب مانتے ہیں،
بڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں۔ ۔

سو آپ نے منوا لیا ۔ ۔ سو مبارک ہو
 

F@rzana

محفلین
سویٹ ماورا،:)
آپ کو اپنی ماورائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو اور یہ محفل سدا آپ کی سالگرہیں مناتی رہے،
بڑی رونقیں ہیں آپ کے دم سے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ۔:grin:
 
Top