ماوراء محفل پہ دو سال مکمل ہونے پر
مبروک
lol۔ بہانے بنانے کی ماہر ہی کہو نا۔۔ہونہار سٹوڈنٹ تو ایسے ہی کہہ دیا ہے۔ ہاں، اب دو سال ایک ماہ اور دو دن ہو گئے ہیں۔ شکریہ۔کسی تعارف کی محتاج نہیں، ماشاءاللہ بہت ہی ہونہار اسٹوڈنٹ ہیں ہمارے اسکول کی، بہانے بنانے کی ماہر سمجھی جاتی ہیں
ویسے تو اب دو سال سے کچھ اوپر ہی ہو گیا ھے غالباً ایک ماہ مگر پھر بھی ماوراء آپکو محفل پر اپنی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔
باہر کی چیز۔۔۔ تھریڈ دیکھ کر میں بھی چونکی، اور دیکھا تو میرے دو سال مکمل ہوئے تھے۔ شکریہ۔مبروکس
میں نے ماورائی پڑھا تو لگا جیسے کوئی "باہر کی چیز" آگئی ہے محفل پر۔۔شکر ہے یہ شک غلط نکلا
نہیں، عمار، اب تو دو سال ایک مہینہ ہو گیا ہے۔ محب اور سارہ سے پہلے میرے دو سال مکمل ہوئے تھے۔ہااااائیںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماوراء کے بھی دو سال مکمل؟ لگتا ہے کہ آدھے اراکین ایک ہی وقت میں محفل کے رکن بن گئے تھے۔۔۔۔۔ پہلے محب بھائی، پھر سارہ خان اور پھر ماوراء۔۔۔۔۔
اردو محفل پر دو سال خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ :lll:
خدا کرے کہ ہمیشہ محفل کا ساتھ رہے۔
آمین اور اتنی بہہہہہت ساری مبارک کا بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت شکریہ۔ماوراء آپ کو بہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہوں محفل پر دو سال اور تیسرا سال بھی خوش آئند ہو۔
شکریہ۔ بس میں ادھر ہی ہوںبہت مبارک ہو ماوراء
بس ادھر ہی رہو۔
شکریہ وارث۔آپ کو بہت مبارک ہو
راج۔۔؟ میں نے کہاں راج کیا ہے۔ شکریہ۔ماوراء آپ کو مبارک ہو محفل پر راج کرنے کے دو سال
بہت شکریہ اعجاز انکل۔ بس اچھے تیر ہی ماروں۔ کہیں غلط تیر مار دیا تو اچھا نہیں۔مبارک ہو ماوراء دو سال کی ساری سرگرمیاں۔ کئی تیر مارے ہیں تم نے اس عرصے میں ماشاء اللہ۔ا یسے ہی تیر اندازی جاری رکھو۔