امن، میں بھلا کیوں جھوٹ بولنے لگی۔ مجھے خود تین فورمز پر اپنی سالگرہ کے دو دن پہلے سے ہی دھاگے کھلے دیکھ کر شک ہو گیا کہ کہیں مجھے غلط تاریخ تو نہیں معلوم۔تفسیر بھائی کا آپریشن ہے تو اس لیے انہوں نے مجھے پہلے سے ہی وش کر دیا۔ لیکن ادھر باجو نے اور ایک اور فورم پر بھی کھل گیا۔ہیںںں میں حیران ہورہی تھی کہ ماوراء نے اتناااااااااااااااا بڑا سارا جھوٹ بولا ہے اور مجھے اپنی ڈیٹ آف برتھ غلط بتائی ہے لیکن شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔۔
میں یہاں 18th کو ہی وش کروں گی انشاءاللہ
ٹھیک ہے اعجاز انکل۔ میں بھی اٹھارہ کو ہی مبارک لوں گی۔ ورنہ مبارک کا اثر جاتا رہے گا۔ دعائیں تو میں جانے نہیں دیتی۔ وہ میں نے ساری اکھٹی کر کے سنبھال لی ہیں۔ماوراء مجھے پیشگی مبارکباد نہیں دینی ہے۔ ابھی اس معلومات کی رسید دے رہا ہوں۔ اٹھارہ کو اصل مبارک باد دوں گا۔ تب تک بغیر سالگرہ کے ہی ہماری بھی دعائیں وصول کرتی رہو۔
باجو، میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔ دہی پکوڑے یا بڑے تو مجھے پسند بھی بہت ہیں۔ چلیں میں سمجھ لیتی ہوں کہ آپ نے میری برتھ ڈے پر ہی بنائے تھے۔ماورا میں نے آج دہی بڑے اور نوڈلز بنائے آجاؤ اور کھا لو ، سمجھنا میں نے تمھاری ہی برتھ ڈے پر بنائے ہیں ۔
بہت بہت شکریہ فرزانہ سسٹر۔ مجھے خوشی ہوئی کہ آپ میری سالگرہ پر وقت نکال کر آئیں ہیں۔ حصہ کیا۔۔میرے کیکس کی لائن لگا دوں گی۔سویٹ سی ماورہ
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے، اللہ تعالی آپ کی ہر خواہش پوری فرمائیں اور ہاں ان خواہشات میں محفل والوں کا حصہ بھی رکھنا ہے کیک سمیت
تفسیر بھائی اتنے کیئرنگ ہیں کہ انہوں نے ای میل کے ذریعے آپ کی سالگرہ کی اطلاع پہچائی، لکی یو
18th آنے میں 30 منٹ باقی ہیں لیکن میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتی۔۔پہلے ہی یہ سائٹ صبح سے اب جا کر کھلی ہے۔۔۔سو۔۔۔
ڈئیر ماوراء
Hppy Birthday ToOooOOoo U
Hppy Birthday ToOooOOoo U
Hppy Birthday Dear Mawra
Hppy Birthday ToOooOOoo U
ماوراء ایک وش رہ گئی تھی باقی۔۔۔۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ اور میں کیک کو بالکل نہیں بھولی۔ آپ مجھے کسی سائٹ کا بتائیں میں بھجواتی ہوں۔ماوراء آج اٹھارہ اگست ہو چکی ہے۔
تمہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ میرے کیک کو بھول نہ جانا۔
آمین آمین
وہ رفعتیں ہوں بلندی بھی جن پہ ناز کرے
تمھاری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو