مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

ماوراء

محفلین
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif

123sc5.jpg

01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif
01firworks.gif

زبردست عبید۔۔۔اتنی زبردست وش۔ مجھے بہت پسند آئی۔ بہت بہت شکریہ۔ :hatoff:
 

ماوراء

محفلین
نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔اور ڈئیر اس میں کوئی شک نہیں۔ Yor r luckiest person :)
چلو، تم کہتی ہو تو ایسا نہیں کہتی۔ اور واقعی ان لنکس پر دیکھو تو اندازہ ہو کہ میں کتنی لکی ہوں۔:p :lol:

ماوراء کی سالگرہ

ماوراء کی سالگرہ

ماوراء کی سالگرہ
میں تو رپلے کر کر کے ہی مر گئی ہوں آج۔:grin:
 

ماوراء

محفلین

سالگرہ بہت بہت مبارک ماوراء !
بہت سی خوشیاں ملیں ہمیشہ !
دوستی کا اِک سمندر
ان گنت ساحل وفا کے
اپنے سینے میں چھپائے
جانے کب سے بہہ رہا
دفعتاَ ایک سوچ اُبھری
موتیوں کی شکل میں
اکٹھے ہوئے الفاظ
خودبخود دل سے اُٹھے
لب تک آئے
دل کا ہر اِک بوجھ لفظوں نے اُٹھایا
فکر کا ہر اِک لمحہ
ایک جملہ سے ٹکرایا ، بکھر کے کھو گیا
غم کا ریزہ ریزہ پھر
باتوں کی رو میں
بہہ گیا



آمین اور بہت بہت شکریہ شگفتہ۔

اتنی اچھی نظم۔۔۔مجھے تو ابھی ہی اتنی خوشی مل گئی۔:)
 

تیشہ

محفلین
ماورہ میرا کیک کہاں ہے :confused: ۔ ذرا تفصیل تو بتانا آج کیا کچھ بنایا اور پھر کھایا بھی ۔؟
 

ماوراء

محفلین
باجو، کیک میں نے بنایا تھا۔ میں نے اس کی تصویر بھی لی ہے۔ لیکن ابھی کمپیوٹر پر ٹرانسفر نہیں کی۔ ابھی صبح ہو گئی ہے۔ جانا ہے۔ انشاءاللہ صبح میل کرتی ہوں۔ (اگر اچھی تصویر آئی ہوئی تو۔ :p)
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت شکریہ سارہ، جیتی رہو۔ خوش رہو۔ تمھارا صبح ایس اہم ایس بھی مل گیا تھا۔ اور میں نے تمھیں دوسرے نمبر پر رپلے بھی کیا تھا۔ وہ شاید ابھی تک تم نے دیکھا نہیں۔

اوو ۔۔ تمہاری مس کال سے میرے ذہن مین ایا ہی نہیں کہ تم نے ایس ایم اس کیا ہوگا ۔۔ اس لئے نہین دیکھا ۔۔ ابھی دیکھتی ہوں ۔۔

تم اتنی صبح جاگ کیسے رہیں تھیں ۔۔:confused::)۔۔ میں تو سمجھی تھی کہ اب تین چار گھنٹے بعد ہی ریسیو کروگی میسیج جب جاگوگی ۔۔ لیکن اس ہی وقت مس کال آئی تو بہت حیرت ہوئی ۔۔ :)
 

حجاب

محفلین
سالگرہ مبارک ماوراء ، میں لیٹ ہوگئی میرا فون خراب تھا ۔بہت بہت مبارکباد ہزاروں ایسے جنم دن مناؤ تم ، اور گفٹ کیا کیا ملے سب یہاں لکھو۔

تمہارے نام کی ہتھیلی پر
دعا کے حروف
کچھ یوں لکھتے ہیں
کہ تمہاری عمر کے دئیے کو
تند ہوا کی نظر نہ لگے
تمہاری آنکھ میں قوس و قزح ہو
جگنو ہوں اور تارے ہوں
تمہاری عمر کے دئیے کو
کبھی تند ہوا کی نظر نہ لگے !! آمین !!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 

Dilkash

محفلین
تمہارے نام کی ہتھیلی پر
دعا کے حروف
کچھ یوں لکھتے ہیں
کہ تمہاری عمر کے دئیے کو
تند ہوا کی نظر نہ لگے
تمہاری آنکھ میں قوس و قزح ہو
جگنو ہوں اور تارے ہوں
تمہاری عمر کے دئیے کو
کبھی تند ہوا کی نظر نہ لگے !! آمین !!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت پیاری دعا ھے۔۔میری طرف سے نشر مکرر
 

ماوراء

محفلین
اوو ۔۔ تمہاری مس کال سے میرے ذہن مین ایا ہی نہیں کہ تم نے ایس ایم اس کیا ہوگا ۔۔ اس لئے نہین دیکھا ۔۔ ابھی دیکھتی ہوں ۔۔

تم اتنی صبح جاگ کیسے رہیں تھیں ۔۔:confused::)۔۔ میں تو سمجھی تھی کہ اب تین چار گھنٹے بعد ہی ریسیو کروگی میسیج جب جاگوگی ۔۔ لیکن اس ہی وقت مس کال آئی تو بہت حیرت ہوئی ۔۔ :)
نہیں، اس وقت سونے لگی تھی۔ کسی اور کا میسج آیا تو رپلے کر کے ابھی رکھا ہی تھا کہ تمھارا آ گیا۔
 

ماوراء

محفلین
سالگرہ مبارک ماوراء ، میں لیٹ ہوگئی میرا فون خراب تھا ۔بہت بہت مبارکباد ہزاروں ایسے جنم دن مناؤ تم ، اور گفٹ کیا کیا ملے سب یہاں لکھو۔

تمہارے نام کی ہتھیلی پر
دعا کے حروف
کچھ یوں لکھتے ہیں
کہ تمہاری عمر کے دئیے کو
تند ہوا کی نظر نہ لگے
تمہاری آنکھ میں قوس و قزح ہو
جگنو ہوں اور تارے ہوں
تمہاری عمر کے دئیے کو
کبھی تند ہوا کی نظر نہ لگے !! آمین !!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
آمین آمین اور بہت شکریہ۔ کوئی بات نہیں تمھارا ایس ایم ایس وقت پر مل گیا تھا۔
بہت اچھی نظم ہے۔ :hatoff:

گفٹ۔۔۔؟ ہمممم حجاب، مجھے لگ رہا ہے کہ اب میری عمر گفٹ لینے کی نہیں دینے کی آ گئی ہے۔:grin:
 
Top