ماں

زبیر مرزا

محفلین
اس پرتبصرہ کیا کریں اتنے جاندار اوراحساسات لفظوں اورتعریفوں کے محتاج نہیں ہوتے
سومضامین اور مباحثوں پر بھاری تصویرکشی
 

شمشاد

لائبریرین
کیا سوچ ہو گی اس بچی کی، کیا جذبات ہوں گے اس بچی کے، کوئی اندازہ کر سکتا ہے؟ نہیں ناں۔
 

عبدالحسیب

محفلین

منور رانا صاحب کا ایک شعر ہے۔

میری خواہش ہے کہ میں پھر سے فرشتہ ہو جاؤں
ماں سے اسطرح لِپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں

بے شک ماں اللہ کی عطا کردا بہترین نعمت ہے۔ اتنی کم عمر میں ماں کی آغوش سے محروم ہوجانے کو بد نصیبی ہی کہا جا سکتا ہے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
iraqi-orphan-girl.jpg
 
Top