عسکری
معطل
ہم زندوں کو معاف نہیں کرتے مار کے یا مارے جانے کے بعد کرتے ہیںاتنے سخت دل تو نہ بنیں اُنہیں معاف کر دیں ماں اگر ظالم بھی ہو تو بھی ماں ہی ہوتی اُس جیسا پھر بھی کوئی نہیں ہوتا ۔
ہم زندوں کو معاف نہیں کرتے مار کے یا مارے جانے کے بعد کرتے ہیںاتنے سخت دل تو نہ بنیں اُنہیں معاف کر دیں ماں اگر ظالم بھی ہو تو بھی ماں ہی ہوتی اُس جیسا پھر بھی کوئی نہیں ہوتا ۔
جی کرتے تو سبھی ایسا ہی ہیں کچھ لوگ آتے ہیں ایسے زندگیوں میں جن کو آپ کبھی معاف نہیں کر سکتے ۔لیکن پھر بھی ٹرائی ضرور کیجئے گا ۔ماں کے لیے تو گنجائش ضرور نکالیں تھوڑی سی ۔ایسا نہ ہو کہ اُن کے چلے جانے کے بعد صرف پچھتاؤہ ہی رہ جائے آپ کے پاسہم زندوں کو معاف نہیں کرتے مار کے یا مارے جانے کے بعد کرتے ہیں
لو بھئی یہ تو اقرباء پروری ہو گی نواز لیگ اور پی پی کی طرح من پسند لوگوں کو نوازنے والا ۔ مجھے پکا یقین ہے مجھے کبھی پچھتاوہ نہیں ہو گا اپنے پیدا کرنے والوں کو معاف نا کر کے ۔ اور امید کرتا ہوں میں اچھا والد بن سکوں ورنہ میرے ساتھ بھی ایسا ہو تو بھی پچھتاوا نہین ہونا چاہیے مجھے پھر ۔ جو بویا سو کاٹو ۔جی کرتے تو سبھی ایسا ہی ہیں کچھ لوگ آتے ہیں ایسے زندگیوں میں جن آپ کبھی معاف نہیں کر سکتے ۔لیکن پھر بھی ٹرائی ضرور کیجئے گا ۔ماں کے لیے تو تھوڑی گنجائش ضرور نکالیں تھوڑی سی ۔ایسا نہ ہو کہ اُن کے چلے جانے کے بعد صرف پچھتاؤہ ہی رہ جائے آپ کے پاس
چلیئے ٹھیک ہےتو پھر ہم انتظار کرتے ہیں آپ کے بدلنے کالو بھئی یہ تو اقرباء پروری ہو گی نواز لیگ اور پی پی کی طرح من پسند لوگوں کو نوازنے والا ۔ مجھے پکا یقین ہے مجھے کبھی پچھتاوہ نہیں ہو گا اپنے پیدا کرنے والوں کو معاف نا کر کے ۔ اور امید کرتا ہوں میں اچھا والد بن سکوں ورنہ میرے ساتھ بھی ایسا ہو تو بھی پچھتاوا نہین ہونا چاہیے مجھے پھر ۔ جو بویا سو کاٹو ۔
ہر بات پر بدلا نہیں جاتا اور یہ بات تو پرانی ہو کر سرد فائلوں میں دب چکی ہے اب تب گرم ہو گی جب کسی پارٹی کے مرنے کی خبر دی جائے گیچلیئے ٹھیک ہےتو پھر ہم انتظار کرتے ہیں آپ کے بدلنے کا
چلیئے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہےہر بات پر بدلا نہیں جاتا اور یہ بات تو پرانی ہو کر سرد فائلوں میں دب چکی ہے اب تب گرم ہو گی جب کسی پارٹی کے مرنے کی خبر دی جائے گی
ہوں یا نا ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا سنا ہے ہیں میں نے نہیں دیکھا 3 سال سے