اگر کوئی تصویر منسلک کی ہے تو نظر نہیں آرہی ۔۔
ایک اور حل بھی ہے فیس بک پر دسمبر کے ٹائٹل کو کمپیوٹنگ کی وال سے کاپی کر کے اپنی فیس بک وال پر لگائیں اور دسمبر کا رسالہ مفت پائیںمتن کے لیے آپ کو 65 روپے خرچ کرنا پڑیں گے اگر آپ پاکستان میں رسالہ وصول کرنا چاہتے ہیں۔
ایسا ہونا تو نہیں چاہئے تھامیں تو کوئی پچیس ای میل ادارہ کمپیوٹنگ کو ارسال کر کے بھی نامراد رہا ۔
محترم علمدار بھائی سے ذاتی میں بھی التجا رائیگاں رہی
شاید اسے کسی بڑے شہروں میں بک شاپ ہی سے خریدا جا سکتا ہے
اگر ای بک بنا دیں تو پھر میگزین کون خریدے گااسکی پی ڈی ایف شکل میں ای بک کیوں نہیں بناتے تاکہ بیرون ممالک کے لوگ بھی مستفید ہو سکیں؟
ایسا ہونا تو نہیں چاہئے تھا
اس لنک پر دیکھیں کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹر حضرات کے پتے موجود ہیں اور تقریبا تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ہیں
میرے محترم بھائی محترم علمدار صاحب سے کم و بیش تیس مراسلات پر مبنی ذاتی پیغامات میں گفتگو رہی ہے اس بارے ۔اگر ای بک بنا دیں تو پھر میگزین کون خریدے گا
بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس کے سالانہ خریدار بن سکتے ہیں، پچاس یا ساٹھ ڈالر فیس ہے
ہاہاہا۔ یہاں یورپ میں تمام چھپنے والے اخبار سبسکرپشن کے ذریعہ پورا اخبار بذریہ پی ڈی ایف اور موبائل ایپس کے بھی فراہم کر تے ہیں۔ کاغذ کا زمانہ تو کب کا ختم ہو گیا۔ جنوبی کوریا کے اسکولوں میں تو کتنے ہی سالوں سے ڈیجیٹل کتب استعمال ہو رہی ہیں اور باقی مغربی ممالک بھی اسکول مکمل ڈیجیٹل کرنے کا سوچ رہے ہیں:اگر ای بک بنا دیں تو پھر میگزین کون خریدے گا
بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس کے سالانہ خریدار بن سکتے ہیں، پچاس یا ساٹھ ڈالر فیس ہے
جی سبسکرپشن کے ذریعے آپ کو مفت نہیں ملتا، بلکہ آپ پیسے ادا کر کے ہی میگزین اور رسالے اور اخبار خریدتے ہیں ناہاہاہا۔ یہاں یورپ میں تمام چھپنے والے اخبار سبسکرپشن کے ذریعہ پورا اخبار بذریہ پی ڈی ایف اور موبائل ایپس کے بھی فراہم کر تے ہیں۔ کاغذ کا زمانہ تو کب کا ختم ہو گیا۔ جنوبی کوریا کے اسکولوں میں تو کتنے ہی سالوں سے ڈیجیٹل کتب استعمال ہو رہی ہیں اور باقی مغربی ممالک بھی اسکول مکمل ڈیجیٹل کرنے کا سوچ رہے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Digital_textbook
پیسے تو بس ایک بہانہ ہے صحافیوں کیلئے ’’تنخواہ‘‘ کا بندوبست کرنے کا۔ وگرنہ جن کم اخراجات میں ڈیجیٹل اخبارات آجکل اپنی خبریں اپڈیٹ کر رہے ہیں، سبکرپشن کے پیسے اس حساب سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں!جی سبسکرپشن کے ذریعے آپ کو مفت نہیں ملتا، بلکہ آپ پیسے ادا کر کے ہی میگزین اور رسالے اور اخبار خریدتے ہیں نا