محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
مجھے تو جوتے کا اوپری حصہ کسی مسکین کی پسلیاں محسوس ہو رہی ہیں ۔
مجھے تو جوتے کا اوپری حصہ کسی مسکین کی پسلیاں محسوس ہو رہی ہیں ۔
ذرا پنجابی قد تو اٹھنے دو ۔ ابھی تو اس میں دس معصوم سے پاؤں سماجائیں گے۔
کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں جراح کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ وقت ریتے عاطف بھیا نے اشارہ دے دیا۔جراح کا خوب استعمال
یعنی کہ آپ کو بھی اس مسکین شخص کی پسلیاں نظر آ رہی ہیں جس پر بحث کی جا رہی ہے۔ بلکہ پہلے جسے کھانے کی بات ہوئی، اسے کھایا جا چکا ہے۔مجھے تو جوتے کا اوپری حصہ کسی مسکین کی پسلیاں محسوس ہو رہی ہیں ۔
ہاں تو سنبھال کر رکھ دیجئیے نا۔ذرا پنجابی قد تو اٹھنے دو ۔ ابھی تو اس میں دس معصوم سے پاؤں سماجائیں گے۔
اب لیٹے لیٹے کیسے سنبھالیں ۔ہاں تو سنبھال کر رکھ دیجئیے نا۔
اپنے پنگھوڑے کے نیچے سرکا دیجئیےاب لیٹے لیٹے کیسے سنبھالیں ۔
سلجھاؤ نا !!!اگر کھسماں نوں کھا والا مسئلہ سلجھ گیا ہو تو آ گے بڑھیں۔🤔
الف نظامی بھیا کی سربراہی میں کمیٹی کا بینچ بنا دیں ؟اگر کھسماں نوں کھا والا مسئلہ سلجھ گیا ہو تو آ گے بڑھیں۔🤔
بس آواز دے دیجئیے۔ ہم نے بھی دو آپاؤں کو آواز دی تو ہے۔الف نظامی بھیا کی سربراہی میں کمیٹی کا بینچ بنا دیں ؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔؟
وکیل کرو گی یا اپنے مقدمے کی پیروی خود کرو گی ؟
ہمارا کیا لینا مقدمے سے۔۔۔وکیل کرو گی یا اپنے مقدمے کی پیروی خود کرو گی ؟
چھت اڈ جانی اے
شاید یہ سحر انگیز لفظ زندگی میں پہلی مرتبہ لکھا ہوا پڑھا ہے ۔ اس سے پہلے صرف سنا ہی سنا تھا ۔بچپن کے فیورٹس میں سے ہے یہ لفظ ۔چھت اڈ جانی اے