عمر سیف
محفلین
تضاد تو کھلا ہے پر آپ نے بتایا کچھ نہیں ۔۔
کیا
یہ
کھلا
تضاد
نئیں؟؟؟
تضاد تو کھلا ہے پر آپ نے بتایا کچھ نہیں ۔۔
کیا
یہ
کھلا
تضاد
نئیں؟؟؟
آپ نے منع جو کر دیا تھا بھیا جی میں کیسے بتاتی؟؟؟تضاد تو کھلا ہے پر آپ نے بتایا کچھ نہیں ۔۔
شمشاد بھائی؟سوچو۔۔سوچو سوچو،@شمشاد جی میں نے جو حالیہ دھاگہ کھولا اس کے لیے ایک اور مہمان مل گیں؟
تضاد تو کھلا ہے پر آپ نے بتایا کچھ نہیں ۔۔
پوچھیں گے تو بتاؤں گی نا۔۔۔
بہت شکریہ غدیربہنا آپ کو بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہ اوشو بھائی!
اپنے آپ میںبہت شکریہ غدیر
کہاں گم ہو؟؟؟
اپنے آپ میں
بہنا میری نیٹ تک رسائی بہت کم ہے سو خال خال پائی جاتی ہوں
بہت شکریہمبارک ہو
اس سرخروئی پر مبارکباد!میرے دس ہزار مراسلوں کو شریکوں کی بڑی سخت نظر لگ گئی تھی۔۔۔ اسی کے توڑ میں مصروف تھی