مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

عزیزامین

محفلین
میرا دل خراب نہیں ہو گا۔۔۔ مجھے معلوم ہو گا کہ جو کچھ پہلے ہوا نہ جانتے ہوئے ہوا۔۔۔ اللہ پاک جانتے ہیں مجھ میں طاقت نہیں کہ میں کمپنی میں جا کر انگریڈینٹس کی چھان پٹک کر سکوں۔ اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ میں ان کی نافرمانی میں ایسا نہیں کر رہی۔
میں نے تو تمام کرسپ کھانا بند کر دیے
 
Top