جزاک اللہبہت سی دعائیں
ماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں کی جن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمیناس میں اللہ جانے کتنے سال لگ جائیں، ہو بھی ۱۵۰۰۰ یا نہیں کون جانتا ہے۔۔۔۔ مجھے تو دعائیں چاہئیں تو پہلے ہی لڑی بنا لی
واہ واہ ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہیے اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے سلامت رہیےاور "تیز گام" شخصیت میرے ۱۴۰۰۰ مراسلوں کا ہار لئیے مبارکباد کی لڑی کھولتے میں نے سوچا میں خود ہی اپنے اس "کارنامے" کا سہرا اپنے سر سجا لوں۔۔۔۔
ان میں سے ایک دعا یہ ہے کہ آپ اپنا ٹائپنگ کا کام مکمل کر لیںجزاک اللہ
سپیسیفائے ہو جاتیں تو زیادہ اچھا نہ تھا؟؟؟
شکریہماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں
ایسے لگتا ہے روزِ ازل اس کام کی ڈیوٹی لگی تھی میریجن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے
آمین۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمین
واہ واہ ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہیے اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے سلامت رہیے
آنے والا کل کس نے دیکھا ہے؟؟بس چودہ ہزار! میں تو پندرہ سے کم کو کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ جلدی سے کرو تو میں آ کر دعائیں دوں
اب آمین ثم آمین کہنا پڑے گا؟ان میں سے ایک دعا یہ ہے کہ آپ اپنا ٹائپنگ کا کام مکمل کر لیں
ثم آمینماشاء اللہ
اللہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
ورنہ آپ آتے کیا؟؟؟خاصا تشویشناک عنوان پسند کیا اس لڑی کے لیے
شکریہاور اس سنگ میل کے لیے بہت بہت مبارک باد