باجو :lol:
م ماہ وش محفلین فروری 11، 2007 #204 ہوا کچھ نہیںہے بس ذرا طبیعت برابر نہیں ، نزلہ کا شدید حملہ ہوا ہے ۔۔ ۔۔ آ آ آآ آ چھووووو
م ماہ وش محفلین فروری 11، 2007 #207 شمشاد بھائی نزلہ زکام آتا اپنی مرضی سے ہے اور جاتا بھی اپنی مرضی سے ہے
م ماہ وش محفلین فروری 11، 2007 #208 راسخ نے کہا: ماہ وش! مجھے پتہ ہے میں بڑی دیر بعد آیا ہوں پر پھر بھی ویلکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ راسخ ، دیر آید درست آید
راسخ نے کہا: ماہ وش! مجھے پتہ ہے میں بڑی دیر بعد آیا ہوں پر پھر بھی ویلکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ راسخ ، دیر آید درست آید
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2007 #209 ماہ وش نے کہا: شمشاد بھائی نزلہ زکام آتا اپنی مرضی سے ہے اور جاتا بھی اپنی مرضی سے ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو صحیح ہے لیکن پھر بھی احتیاط بہت ضروری ہے۔
ماہ وش نے کہا: شمشاد بھائی نزلہ زکام آتا اپنی مرضی سے ہے اور جاتا بھی اپنی مرضی سے ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو صحیح ہے لیکن پھر بھی احتیاط بہت ضروری ہے۔
د دھند کے پیچھے معطل فروری 22، 2007 #218 لگتا ہے آج مبارک بادوں کا دن ہے صبح سے اب تک کوئی 10 مبارک باد تو ہوچکی ہوں گی
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2007 #219 تو کیا ہوا؟ دیتے جائیں مبارکیں، کون سے پلے سےکچھ جاتا ہے۔ بغیر کچھ خرچ کیئے مبارک لینے والا اگر خوش ہو جائے تو اور کیا چاہیے۔
تو کیا ہوا؟ دیتے جائیں مبارکیں، کون سے پلے سےکچھ جاتا ہے۔ بغیر کچھ خرچ کیئے مبارک لینے والا اگر خوش ہو جائے تو اور کیا چاہیے۔
د دھند کے پیچھے معطل فروری 22، 2007 #220 صحیح کہا تب ہی تو صبح سے ایک بھی مبارک باد ایسی نہی جو ہم دینا بھول گئے ہوں