تعارف ماہ وش

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
ارے باجو میں تو کیل لے کر بیٹھی رہی ،، اتنا انتظار کیا آپ کا آپ آئی ہی نہیں‌ تو مجبوری میں سارا کا سارا کیک شمشاد چاچو کو کھلانا پڑ ا ۔۔ سچی

:jhooti:

میں تو ویسے بھی میٹھا نہیں کھاتا، سبکو ہی پتہ ہے۔
 

تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
ماہ وش آپ کیل لے کے کیوں انتظار کر رہی تھیں باجو کا خیر تو ہے :shock:

ویسے آپ کا سرپرائز گفٹ تو پسند آیا نا :p
کوئی تبصرہ ہی کردیں اُس پر ایسا بھی کیا ڈرنا :p



شکر ہے وہ کیک لئے بیٹھی ہیں میں بھی سمجھی کوئی کیل لئے انتظار کر رہی ہیں چبھونے کو :p
 

ماہ وش

محفلین
‌بوچھی باجو ڈونٹ‌یو وری ،، وہ کیک ہی تھا ،، جو آپ کے انتطار میں سوکھ گیا بے چارہ ۔۔ شمشاد چاچو یہ سعودی عرب میں اتنی مہنگائی کیوں‌ ہو رہی ہے ،،، آپ نے محسوس کیا کہ نہیں‌
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی ماہ وش میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں اور کوئی محسوس سا محسوس، اس نے تو حشر نشر کر دیا ہے۔
 

ماہ وش

محفلین
ویسے شمشاد چاچو یہ مہنگائی کا چکر پورے گلف ہی میں‌چلا ہوا ہے ۔۔ ہر طرف اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ خدا کی پناہ ، شائد یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کوئی پیسہ بچا کر اپنے ملک لے جائے
 

تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو کیا آپ کی طرف بھی مہنگائی کا حشر نشر جاری ہے ؟؟



میں نے کبھی نوٹس ہی نہیں کیا مہنگائی ہے کہ نہیں ۔ بس جو لینا ہوتا ہے لے لیتی ہوں ۔ یہ نہیں جانتی کہ مہنگا ہے کہ نہیں ۔
شاید مجھے عادت نہیں مہنگائی کو دیکھنے کی اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتی ۔
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو، آپ امیر کبیر لوگ ہیں ‌،، مہنگائی کی فکر تو شمشاد چاچو اور ہم جیسے غریبوں‌کو ستاتی ہے ۔۔ ہے کہ نہیں‌
 

تیشہ

محفلین
جی ن ہیں میں امیر کیبر بلکل نہیں مگر سچ ہے کہ Allah کا کرم فضل ہے ۔ بہت اچھا گزارہ ہو جاتا ہے یہ اور بات کہ میں مہنگائی کا کبھی نوٹس نہیں لیتی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
زکریا میں جنوبی فرانس کے ایک چھوٹے سے شہر میں‌ہوں ، انٹیریئر ڈیزائنر ہوں‌ ، اس سے زیادہ پرسنل ہونا مجھے پسند نہیں‌

کچھ لوگ رہتے نارووال میں ہیں اور جب بھی پوچھو یہی کہیں گے کہ ناروے میں رہتا ہوں۔ ان کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟
 

ماہ وش

محفلین
شمشاد چوچو آپ جب فرانس آئیں‌گے تو آپ کے لئے ڈیزائنر “ توب “ ضرور تیار کرا دی جائے گی ۔۔ رنگ کونسا پسند ہے آپ کو ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثوب تو میں نے یہاں کبھی نہیں‌ پہنی، دوبئی بھی کئی دفعہ گیا ہوں وہاں بھی نہیں پہنی، تو وہاں کیوں پہنوں گا؟
 
Top