ام نور العين
معطل
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول کتابوں میں ملتا ہے:
عرفت ربی بفسخ العزائم
یعنی، میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا ہے۔
۔
ليكن اس قول كى حضرت على رضى الله عنه كى طرف كى نسبت ثابت نہيں۔
درست ۔ جزاک اللہ خیرا۔بندہ پر کوئی حال یا کیفیت رجوع الی اللہ کے لیے آتی ہے۔
ہم نے اپنی تمام خواہشات اور ضروریات کےپورا ہونے کو تو اللہ کا انعام سمجھا ہے لیکن خواہش کے ٹوٹنے پر اللہ کی طرف یکسوئی اور توجہ کا جو نعمت عظمیٰ ہے وہ ہماری نظروں سے اوجھل ہے۔ اس میں خوب غور کرنے کی ضرورت ہے