مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مسکانچی بٹیا۔ دیکھیں یہ بے ایمانی ہو گئی۔ ہم سوئے ہوئے تھے جب یہ سارا معاملہ نمٹ گیا۔ :) :) :)
بہت شکریہ بھیا :)
یہ بے ایمانی تو بھلکڑ بھیا نے کی میں تو خود بے خبر رہی :)
پتا ہے بھیا میرا ایک ہزاروی مراسلہ آپ کی "بھیا اور بٹیا" والی کہانیوں کے جواب میں "سپیچ لیس" ہونے کا اعتراف تھا :)
 
بہت شکریہ بھیا :)
یہ بے ایمانی تو بھلکڑ بھیا نے کی میں تو خود بے خبر رہی :)
پتا ہے بھیا میرا ایک ہزاروی مراسلہ آپ کی "بھیا اور بٹیا" والی کہانیوں کے جواب میں "سپیچ لیس" ہونے کا اعتراف تھا :)

لیکن مسکانچی بٹیا، ہماری معلومات کے مطابق تو بٹیا کا ہزارواں پیغام یہ تھا۔ :) :) :)
 
بہت شکریہ جزاک اللہ :)
یہ اوتار ڈرانے یا رعب ڈالنے کے لیے نہیں :) بس مجھے اِن محترمہ کی آنکھوں کا عزم اچھا لگتا ہے سو اس تصویر کو بطور نمائندہ تصویر منتخب کیا :)

از راہ تفنن کہہ رہا تھا و الیٰ بہت اچھا ہے۔ خوش رہیں!
 
yahoo.gif
yahoo.gif
yahoo.gif



مجھے تو اشتعال کا نتیجہ لگ رہی ہے
blushing.gif

امجد بھیا "گا -نا" پر اتنا غصہ :)

images


ان ہزار مراسلوں میں ان چند مراسلوں کے لیے اتنا غصہ---

images

اشتعال کے نتیجے میں تو میں کچھ ایسا طے کیے بیٹھا ہوں
big-machine-gun.gif
 

بھلکڑ

لائبریرین
لئو جی اس دھاگے کی تو واٹ لگی پڑی ہے امجد میانداد کے گا ۔۔۔۔ نا کی وجہ سے
کہیں یہ بھی کراس شاہ اور محفلی منے والی جنگ تو نہیں شروع ہو گئی۔۔۔۔۔۔
اور یہ زنان خانے کے ممبران کدھر ہیں۔۔۔۔۔۔ سبھی آپائیں شاپائیں۔۔۔۔

عینی شاہ ، نیلم ، نائمہ عزیز ، مہ جبین آنی ، اینڈ ادرز ، ماہا عطا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
لئو جی اس دھاگے کی تو واٹ لگی پڑی ہے امجد میانداد کے گا ۔۔۔ ۔ نا کی وجہ سے
کہیں یہ بھی کراس شاہ اور محفلی منے والی جنگ تو نہیں شروع ہو گئی۔۔۔ ۔۔۔
اور یہ زنان خانے کے ممبران کدھر ہیں۔۔۔ ۔۔۔ سبھی آپائیں شاپائیں۔۔۔ ۔

عینی شاہ ، نیلم ، نائمہ عزیز ، مہ جبین آنی ، اینڈ ادرز ، ماہا عطا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جنگ تو نہیں میں تو دفاع کر رہی ہوں ---
امجد بھیا مسلسل حملے کر رہے ہیں --
animated-emoticons-5.gif


ninja.gif


:) :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
axe-murderer.gif


ایک ایک کو نہیں چھوڑوں گا، چن چن کےبدلہ لوں گا

کہاں ہیں مسٹر عمر سیف
fish-head-smash-smiley-emoticon.gif

اور اس آبی ٹوکول نے بھی بوہتی باتیں سنائی تھیں گانے پہ ، ہُن بول
stabbing.gif
تو یہاں بھی ظلم کے خلاف احتجاج اور مقابلے کی تیاریاں مکمل ہیں --

rambo-with-gun.gif


training.gif

سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامل اب تو
وہی معصوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے

duck-and-fart.gif


0018.gif
 
Top