عمر سیف
محفلین
جناب یاد رہے خود کش حملہ آپ نے کیا تھا
میرے کرنے کے بعد آپ سے برداشت نا ہوا اور آپ نے کر دیا
جناب یاد رہے خود کش حملہ آپ نے کیا تھا
جی نہیں سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی تھی آپ کے حملے کیمیرے کرنے کے بعد آپ سے برداشت نا ہوا اور آپ نے کر دیا
جی نہیں سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی تھی آپ کے حملے کی
وہ کون سی تھی بھلاآپ کی بھی ابھی چند سطور پہلے دیکھی
ہا ہا
اصل سین تو یہ تھا
صرف دھماکہ کیوں دکھاتے ہو
یار بتایا تو تھا کہ یہ آپ کے خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تھی، پھر گندے سیاستدانوں کی طرح میرے اوپر الزام،یہ مراسلہ آپ کا
یار بتایا تو تھا کہ یہ آپ کے خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تھی، پھر گندے سیاستدانوں کی طرح میرے اوپر الزام،
ہا ہا
اصل سین تو یہ تھا
صرف دھماکہ کیوں دکھاتے ہو
بھیا آپ تو نا "گن- گنا -ئیں" زخم تازہ ہو جاتے ہیں --نہیں وہ کہیں گے ۔۔۔
گن گن گن گن گنا۔۔۔ گن گن گن گن گنا ۔۔۔
ہم بھی ڈرنے والے نہیں اپنے "دیسی ہتھیاروں" سے مقابلہ کریں گے
اچھا!! ٹھیک ہے پھر
آمین- جزاک اللہ - بہت شکریہ چاچوستاروں کی طرح جگمگاتے ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں خاص تمہارے لئے اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ سر جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو ؎