شکریہ احمد بھائیواہ بھئی محسن بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔ ۔!
اتنی ڈھیر ساری اچھی اچھی پوسٹس ! کمال کرتے ہیں آپ بھی۔
بہت بہت بہت مبارک ہو
جیتے رہیے، شاد آباد رہیے۔
عائشہ کی بچی دال دال پکی ۔۔پوچھوں پھرلیکن مبارک تو آپ کو میں نے دی ہے بھیا
آپ عینی کا نام کیوں لے رہے ہیں؟
ارے کیا پوچھنا ہے؟عائشہ کی بچی دال دال پکی ۔۔پوچھوں پھر
عینی مجھے کراس نہیں دیتیلگتا ہے تمہارا "کراس" کھانے کاموڈ ہے عینی سے
نوووووووووو کبھی گندی بچی بھی بن جاتی ہےعینی مجھے کراس نہیں دیتی
وہ اچھی بچی ہے
ارے کیا پوچھنا ہے؟
ہاں پوچھ لو پوچھ لو ویسے بھی ابھی میں بتانے کے موڈ میں ہوں۔ بعد کا کہہ نہیں سکتی
مینی تھینکس عینی مینیوااااااااااااااااااااا مینی مینی کانگریجولیشنز محسن محفل بھائی ۔
مجھے پتہ ہوتا میں ہی آُکا تھریڈ بنا لیتی گندی بچی ہوں نا میں
جی نہیں جی نہیں جی نہیںنوووووووووو کبھی گندی بچی بھی بن جاتی ہے
بننے دو نا گندی بچی ابجی نہیں جی نہیں جی نہیں
دل تو ایک کراس دینے کو کر رہا ہے اللہ کی قسممینی تھینکس عینی مینی
نامتفق آخری لائن سے
تم بالکل بھی گندی بچی نہیں ہو بلکہ بہت اچھی بچی ہو
مزید بھی ہو سکتی ہو اگر اس "کراس" دینے والی عادت پر کچھ قابو پا لو
جو تم نہیں دو گی کیونکہ تم "اچھی بچی" جو ہودل تو ایک کراس دینے کو کر رہا ہے اللہ کی قسم
جو تم نہیں دو گی کیونکہ تم "اچھی بچی" جو ہو