آپ کو بھی مبارک ہو جناب
ویسے بھی عید کے دن عید کی نماز میں وہ وہ مسلمان نظر آتے ہیںجو پورا پورا سال نظر نہیں آتے
لیکن اب تو ہٹلر اسلام کا جھنڈا لیکر مسلمانوںکی صفوں میںنظرآئیگا تو یقیناکفریہ ایوانوں میں کھلبلی مچا ئیگا
اللہ کرے ایساہی ہو
ویسے میری طرف سے بھی مبارک ہو اور ہد یۃ
اور ہٹلر صا حب اگر آپ مالدار ہیں تو قربانی بھی فر ض ہو گئی ہے بر اہ کرم قربانی کی جئے
خدانخواستہ یہ ہٹلر کہیں طالبان سے متاثر ہو کر تو مسلمان نہیں ہوا نا؟؟؟(جبکہ وہ ہٹلر سے متاثر ہیں لگتا ہے)