مبارک ہو

ہٹلر

محفلین
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

تمام مسلمانوں کو مبارک ہو ہٹلر مسلمان ہو گیا ہے !!!!!!!! :notworthy:
 

عثمان رضا

محفلین
آپ کو بھی مبارک ہو جناب
ویسے بھی عید کے دن عید کی نماز میں وہ وہ مسلمان نظر آتے ہیں‌جو پورا پورا سال نظر نہیں آتے
 

مدرس

محفلین
آپ کو بھی مبارک ہو جناب
ویسے بھی عید کے دن عید کی نماز میں وہ وہ مسلمان نظر آتے ہیں‌جو پورا پورا سال نظر نہیں آتے

لیکن اب تو ہٹلر اسلام کا جھنڈا لیکر مسلمانوں‌کی صفوں میں‌نظرآئیگا تو یقیناکفریہ ایوانوں میں کھلبلی مچا ئیگا
اللہ کرے ایساہی ہو
ویسے میری طرف سے بھی مبارک ہو اور ہد یۃ:coffee:
 

مدرس

محفلین
اور ہٹلر صا حب اگر آپ مالدار ہیں تو قربانی بھی فر ض ہو گئی ہے بر اہ کرم قربانی کی جئے
 

شمشاد

لائبریرین
ہٹلر مسلمان ہوا ہے تو اپنے لیے ہوا ہے۔ اُسے چاہیے کہ آئندہ راہ راست پر ہی رہے اور دوسرے مسلمانوں کی دعا لے۔
 

تعبیر

محفلین
خدانخواستہ یہ ہٹلر کہیں طالبان سے متاثر ہو کر تو مسلمان نہیں ہوا نا؟؟؟(جبکہ وہ ہٹلر سے متاثر ہیں لگتا ہے)
 
Top