اسامہ فاروق
محفلین
جی ان شاءاللہ
آپ جیسے احباب جوں ہیں یہاں۔
آپ جیسے احباب جوں ہیں یہاں۔
محمد امین صدیق نے کہا:مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں برادرم اسامہ فاروق !
اور ابن صفی؟ایم اے مظہر کلیم،
اور ابن صفی؟
شکریہ محترمہ۔ سلامت رہیںاردو محفل میں خوش آمدید
ابن صفی کو بھی پڑھا ہے۔ لیکن مجھے خاص دلچسپ نہیں لگا محترم۔۔ آپ کے زیر غور کوئی خوبی ہو تو ارشاد؟؟؟؟
میں اس پوائنٹ آف ویو سے مطالعہ کر لوں گا ان شاءاللہ
پوائنٹ آف ویو
جی بہتر کوشش کروں گا انشاءاللہجب تک میں نے ابن صفی کو نہیں پڑھا تھا تو کئی ایک کے ناول پڑھے تھے۔ لیکن ابن صفی کو پڑھنے کے بعد کسی کو ہاتھ تک لگانا بھی گوارہ نہیں کیا۔
اصل میں ابن صفی کے ناول کو ذرا سمجھ کے پڑھنا پڑتا ہے۔ عام مصنفین مثلا مظہر کلیم وغیرہ میں گولیوں کی بوچھاڑ، بموں کی بھرمار اور سائنس کا بے طرح استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ابن صفی کے ناول خالصتا جاسوسی پر مشتمل ہوتا ہے۔ مظہر کلیم کے ناول لُڈو کی گیم اور ابن صفی کے ناول شطرنج کی گیم سمجھ لیں۔
جب ابن صفی کو شروع کیا تھا تو عام ناول پڑھنے کی طرح بس بھاگتا ہی گیا۔ تین چار ناول پڑھنے کے بعد اندازہ ہو کہ ایں چیز دیگر است۔ اس کے بعد پھر دوبارہ سے شروع کیا۔
نقطۂ نظر
دو کلو لوٹا رہا ہوں احسان یاد رکھیے گا بھائی۔۔۔ایک کلو پیار میری طرف سے بھی
خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید
خوش آمدید!