سید عمران
محفلین
شکر ہے جونک نہیں کہا!!!آپ جیسے احباب جوں ہیں یہاں۔
آخری تدوین:
شکر ہے جونک نہیں کہا!!!آپ جیسے احباب جوں ہیں یہاں۔
شکر ہے آپ نے سمجھا بھی نہیں۔۔شکر ہے جونک نہیں کہا!!!
قرآن کریم بمعہ تفسیر و ترجمہ، احادیث مبارکہ کی متعدد کتب، فقہ، اصول فقہ، منطق، فلسفہ، علم الصرف، علم النحو، علم حدیث، علم بلاغت وغیرہ ٹوٹا پھوٹا پڑھا ہے کچھ اپنی بساط کے مطابق جناب۔جی آیاں نوں
کچھ دینی تعلیم کا بھی بتائیے کہ اب تک کیا کیا پڑھا ہے
آمین۔ بس محترم یہی دعا ہے کہ اللہ اپنے دین کے لیے قبول فرما لیں۔۔۔اللہ تعالیٰ برکت دے اور دین کا صحیح فہم عطا فرمائے۔ آمین!
جزاک اللہ خیراخوش آمدید
قرآن کریم بمعہ تفسیر و ترجمہ، احادیث مبارکہ کی متعدد کتب، فقہ، اصول فقہ، منطق، فلسفہ، علم الصرف، علم النحو، علم حدیث، علم بلاغت وغیرہ ٹوٹا پھوٹا پڑھا ہے کچھ اپنی بساط کے مطابق جناب۔
محبت کا شکریہ محترم۔۔
ہر کوئی اسامہ فاروق ہی کہتا ہے یا کچھ لوگ صرف اسامہ کہہ کر بھی کام چلا لیتے ہیں؟ تراویح بھی پڑھاتے ہیں؟خاکسار کو اسامہ فاروق کہتے ہے۔ پاکستان کے دل لاہور سے تعلق رکھتا ہوں 2010ء میں اللہ نے حفظ کی دولت سے انعام بخشا۔
ہر روز چودھویں کا چاند ہوتے ہیں یا بیچ میں باقی مدارج بھی آتے جاتے ہیں؟ اعلی طلباء کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ چند موٹی موٹی نشانیاں ہی بتا کر عنداللہ ماجور ہوں، تاکہ کل کلاں کوئی اور ادنی طالبعلم ہمارے سامنے خود کو ارفع نہ ثابت کر دے۔ یا پھر کوئی ارفع ہمارے سامنے ادنی بننے کی کوشش نہ کرے۔آج کل جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں چودہویں کا چاند ہوں۔ اور فیصل آباد کےمعروف و مشہور ادارے جامعہ اسلامیہ امدادیہ میں درس نظامی کے آخری درجات کا ادنی سا طالب علم ہوں۔
ڈاہڈا اوکھا کم۔۔۔۔مطالعہ کا از حد شوقین اور دیوانہ ہوں،الحمدللہ۔ متعدد تاریخی کتب اور غیر درسی کتب سے استفادے کا موقع ملا۔ جن میں مقدمہ ابن خلدون، ام السیر "سیرۃ حلبیہ"، فاتحین عالم، فتوح الشام، تاریخ یعقوبی وغیرہ سر فہرست ہیں۔
صرف مصنفین سے متاثر ہیں یا ناولز سے بھی متاثر ہیں؟ فہرست اوپری سطر کے مصنفین کے بالکل برعکس ہے۔ خیر یہ ہمارا اعتراض برائے اعتراض ہی ہے۔ نظرانداز فرمائیے۔ناولز کا شدید رسیا ہوں۔ نسیم حجازی، نمرہ احمد، عمیرہ احمد، ایم اے مظہر کلیم، اشیتاق احمد، اشفاق احمد وغیرہ سے کافی متاثر ہوں۔
کون سے مخلص رفیق۔ نام بتا کر مشکل آسان کی جاوے۔ردو محفل فارم اردو ادب کی ترویج و اشاعت کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عرصہ دراز سے میرے ایک مخلص رفیق مجھے یہاں مدعو کر رہے تھے۔ کچھ دن پہلے رجسٹریشن کرا کر بھاگ نکلا (کچھ مجبوری کے تحت)۔
بالکل فرماویں گے۔ اور یہاں آتے کس لیے ہیں۔ یہاں پر غلطیاں اور لوگ سدھارنے کا کام ہم فی سبیل اللہ کرتے ہیں۔نووارد ہوں،اس لیے امید ہے کہ تمام دوست بھرپور تعاون کرتے ہوئے میری اغلاط کی نشاندہی فرمائیں گے۔ شکریہ
محمد فاروق والد محترم کا نام ہے۔ اکثریت اسامہ ہی پکارتی ہے۔ جی الحمدلله تراویح کی سعادت بھی نصیب ہوتی ہےہر کوئی اسامہ فاروق ہی کہتا ہے یا کچھ لوگ صرف اسامہ کہہ کر بھی کام چلا لیتے ہیں؟ تراویح بھی پڑھاتے ہیں؟
دوسرے مدارج کا بھی ذکر مذکور ہے افلا ینظرون؟؟ہر روز چودھویں کا چاند ہوتے ہیں یا بیچ میں باقی مدارج بھی آتے جاتے ہیں؟ اعلی طلباء کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ چند موٹی موٹی نشانیاں ہی بتا کر عنداللہ ماجور ہوں، تاکہ کل کلاں کوئی اور ادنی طالبعلم ہمارے سامنے خود کو ارفع نہ ثابت کر دے۔ یا پھر کوئی ارفع ہمارے سامنے ادنی بننے کی کوشش نہ کرے۔
صرف مصنفین سے متاثر ہیں یا ناولز سے بھی متاثر ہیں؟ فہرست اوپری سطر کے مصنفین کے بالکل برعکس ہے۔ خیر یہ ہمارا اعتراض برائے اعتراض ہی ہے۔ نظرانداز فرمائیے۔
من صمت نجا۔۔کون سے مخلص رفیق۔ نام بتا کر مشکل آسان کی جاوے۔
بس ایسے ہی مخلصین فی سبیل اللہ کی تلاش میں ہیں۔ کچھ افاقہ ہوا چاہتا ہے ۔۔بالکل فرماویں گے۔ اور یہاں آتے کس لیے ہیں۔ یہاں پر غلطیاں اور لوگ سدھارنے کا کام ہم فی سبیل اللہ کرتے ہیں۔