عثمان
محفلین
بھئی اردو سکھانے کا بیڑا آپ نے اٹھا رکھا ہے۔ ہمارا کیا ہے۔ کچھ بھی کہیں۔ جاہل کے جاہل۔تو جناب ''احیائے اردو'' پر سوالیہ نشان لگانے والوں سے ہی سوال ہے کہ بتائیں ترجمہ کہتے کسے ہیں اور کتنے معانی ہیں۔ ذرا دیکھیں تو ہم بھی۔
آپ کا اگلا سوال ہوگا کہ لفظ "سوال" کے کتنے معنی ہیں۔ یا "معنی" کے کیا معنی ہیں۔ اب اس سارے جھگڑے میں پلاسٹک بیچارا تو رہ گیا نا بہت پیچھے۔
تو پہلے پلاسٹک سے نہ نمٹ لیں ؟