متحدہ کی آگ سے مسجد کو نقصان اور بھتہ وصولی مہم

dxbgraphics

محفلین
2mrxk3q.gif

خبر کی ربط
اس حوالے سےتھریڈ ڈھونڈا لیکن نہیں ملا۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر کوئی تھریڈ اس حوالے سے موجود ہو تو اس کو تبدیل کر کے ربط سے آگاہ کر کے مشکور فرمائیں
 
زرد صحافت کا نمونہ، انتہائی نا قابل اعتبار، بے سر و پا اور ادھوری خبروں اور نت نئے فتووں کا منبع "روزنامہ امّت" اور کیا اس کے نام نہاد رپورٹر۔ خبروں اور لغویات میں کوئی تو فرق باقی رہنا چاہیے۔
ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
فرحان، آپ ایک ہی ٹیکسٹ کو ہر جگہ مختلف فونٹ سائز اور کلر کے ساتھ پوسٹ کر رہے ہیں۔
 
ملائکہ

محفلین
زرد صحافت کا نمونہ، انتہائی نا قابل اعتبار، بے سر و پا اور ادھوری خبروں اور نت نئے فتووں کا منبع "روزنامہ امّت" اور کیا اس کے نام نہاد رپورٹر۔ خبروں اور لغویات میں کوئی تو فرق باقی رہنا چاہیے۔
ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ

محترم ناقابل اعتبار کیا ہے اور کیا نہیں وہ میں آپ لوگوں کو بتاتی ہوں۔۔۔۔۔۔

میرا گھر اس علاقے میں نہیں پر اس علاقے کے قریب ضرور ہے یہ آگ ایم کیو ایم کے لوگوں نے لگائی ہے اس کے علاقہ میں اور بھی کچھ پٹھانوں کی دکانیں جلائی ہیں۔۔۔ اور ہمارے علاقے میں بھی تین دکانیں اور گاڑی ایک ہی بندے کی جلا دی جو کے پٹھان تھا ۔۔۔۔ صرف بھتہ کے لئے یہ لوگ لوگوں کی جائداد جلا رہیں ہیں۔۔۔ کتنے دن ہمارے علاقے میں پورا بازار سب کچھ بند رہا۔۔۔۔۔ مسٹر میں نے خود ایم کیو ایم کے لوگوں کو فائرنگ کرتے دیکھا ہے مجھے تو کسی اخبار کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا غارت کرے ایم کیو ایم کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الطاف حسین کو جہنم رسید کرے :mad: :mad: :mad:
 
مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے ہوئے معتکفین بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟؟؟؟
 
محترم ناقابل اعتبار کیا ہے اور کیا نہیں وہ میں آپ لوگوں کو بتاتی ہوں۔۔۔۔۔۔

میرا گھر اس علاقے میں نہیں پر اس علاقے کے قریب ضرور ہے یہ آگ ایم کیو ایم کے لوگوں نے لگائی ہے اس کے علاقہ میں اور بھی کچھ پٹھانوں کی دکانیں جلائی ہیں۔۔۔ اور ہمارے علاقے میں بھی تین دکانیں اور گاڑی ایک ہی بندے کی جلا دی جو کے پٹھان تھا ۔۔۔۔ صرف بھتہ کے لئے یہ لوگ لوگوں کی جائداد جلا رہیں ہیں۔۔۔ کتنے دن ہمارے علاقے میں پورا بازار سب کچھ بند رہا۔۔۔۔۔ مسٹر میں نے خود ایم کیو ایم کے لوگوں کو فائرنگ کرتے دیکھا ہے مجھے تو کسی اخبار کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا غارت کرے ایم کیو ایم کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الطاف حسین کو جہنم رسید کرے :mad: :mad: :mad:

ایسی کھلی دہشت گردی کے باوجود کچھ لوگ انہیں معصوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
مہوش علی

لائبریرین
امت اخبار جھوٹا ہے یہ آگ عوامی نیشنل پارٹی کی لگائی ہوئی ہے ۔

زرد صحافت کا نمونہ، انتہائی نا قابل اعتبار، بے سر و پا اور ادھوری خبروں اور نت نئے فتووں کا منبع "روزنامہ امّت" اور کیا اس کے نام نہاد رپورٹر۔ خبروں اور لغویات میں کوئی تو فرق باقی رہنا چاہیے۔
ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ

ایک کہانی ہے کہ ایک چرواہا ہر روز شیر آیا شیر آیا کا کھیل کھیل کر گاؤں کے لوگوں پر ہنستا تھا۔
پھر ایک دن واقعی شیر آ گیا اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا۔

امت اخبار کا مسئلہ بھی اسی چرواہے کی طرح ہے۔ اس اخبار نے جھوٹ بولنے، سازشی الزامات کے طومار باندھنے، زرد صحافت کا پرچار کرنے میں تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جب یہ رپورٹ کر رہا ہوتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ تمام کرمنلز پہلے آ کر اس اخبار کو اپنا پورا اگلا پچھلا بتاتے ہیں، پھر اپنے پلان کا پورا اگلا پچھلا بتلاتے ہیں، اور جب واردات ہو چکی ہوتی ہے تو پھر یہ اخبار ان تمام اگلی پچھلی تفصیلات کے ساتھ اس کو چھاپتا ہے، اور کمال بات یہ ہوتی ہے کہ اگر کسی کی مرغی بھی مر گئی ہو، تو آخر میں اسکا پورا الزام کھینچ تان کر متحدہ پر آ جاتا ہے۔

آج تک یہ معمہ حل نہ ہوا کہ جو چیز جنگ اور ڈان اور دیگر بڑے اخبارات کو دور دور تک علم نہیں ہوتیں، وہ چیزں امت اخبار پوری جزئیات کے ساتھ ایسے چھاپ رہا ہوتا ہے جیسے وہ واردات کے وقت ہر ہر چیز کا عینی گواہ کے طور پر موجود تھا۔

**************

اور آپ نے دیکھا کہ کچھ حضرات یہاں پر ایسے ہیں جو اتنے چالاک الزام باز ہیں کہ چت بھی اپنا رکھتے ہیں اور پٹ بھی اپنا۔
ایک طرف کہتے ہیں کہ سنی تحریک اور اے این پی وغیرہ اتنے مضبوط ہیں کہ کراچی میں انکا اور متحدہ کا آپس میں مقابلہ ہوتا ہے۔
اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ متحدہ اتنا بڑا غنڈہ راج رکھتی ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کڑوڑ آبادی ان چند غنڈوں کے ہاتھو میں ناچتی ہے، اور اگر یہ غنڈہ گردی بند ہو جائے تو انہیں پورے کراچی میں ہزار ووٹ نہ پڑیں۔

یہ عین ممکن ہے کہ فطرے اور قربانی کی کھالوں پر لڑائی ہوتی ہو۔۔۔۔۔ مگر امت اخبار اور ان الزام لگانے والوں کی جانبداری یہ ہے کہ:

پہلا: انہوں نے اس ریس میں سنی تحریک اور اے این پی کو تو شامل کر لیا، مگر اپنی چہیتی جماعت اسلامی اور اسکی پروردہ جمیعت کو سرے سے گول کر گئے جو کہ اس ریس میں برابر کی شریک ہیں۔

دوسرا: اور انہوں نے پھر ایک دفعہ سارا الزام متحدہ کے سر رکھ دیا ہے، حالانکہ یہ تمام پارٹیاں ہی اس دوڑ میں شریک ہیں اور کسی ایک نے کسی ایک علاقے میں بزدلی دکھائی تو اگلی مرتبہ باقی مل کر اسکے بقیہ علاقوں پر بھی قبضہ کر لیں گے۔

فائرنگ اکیلی متحدہ نہیں کرتی، بلکہ سب اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور سب ہی کی مذمت ہونی چاہیے [بشمول جماعت اسلامی]۔
 
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
مہوش علی

لائبریرین
اپنی چہیتی جماعت اسلامی کی طرف بھی ذرا دیکھئے جسے قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگنے پر اتنا دکھ ہے کہ الزام لگا رہی ہے کہ حکومت کوئی خیر کا کام کر ہی نہیں سکتی۔

[FONT=Nafees Tahreer Naskh v1.0]لاہور:جماعت اسلامی کےمرکزی رہنماامیرالعظیم نےکہا ہےکہ کراچی میں قربانی کی کھالیں اکٹھی کر نےپرلگائی گئی پابندی غیرآئینی اورغیر قانونی ہےکیونکہ خیرکےکام میں کسی حکومت یا ادارے کا تسلط نہیں ہوسکتا۔ اے آر وائی نیوز[/FONT]
بنیادی طور پر یہ قربانی کرنے والے کا حق ہے کہ وہ کس کو قربانی کی کھال دیتا ہے اور حکومت اس پر پابندی لگائے تو یہ ٹھیک بات نہیں ہو گی۔ مگر اگر یونہی لڑائیاں جھگڑے ہوتے رہے، تو بہتر ہے کہ پابندی لگ ہی جائے۔
 
رابطہ

محفلین
محترم ناقابل اعتبار کیا ہے اور کیا نہیں وہ میں آپ لوگوں کو بتاتی ہوں۔۔۔۔۔۔

میرا گھر اس علاقے میں نہیں پر اس علاقے کے قریب ضرور ہے یہ آگ ایم کیو ایم کے لوگوں نے لگائی ہے اس کے علاقہ میں اور بھی کچھ پٹھانوں کی دکانیں جلائی ہیں۔۔۔ اور ہمارے علاقے میں بھی تین دکانیں اور گاڑی ایک ہی بندے کی جلا دی جو کے پٹھان تھا ۔۔۔۔ صرف بھتہ کے لئے یہ لوگ لوگوں کی جائداد جلا رہیں ہیں۔۔۔ کتنے دن ہمارے علاقے میں پورا بازار سب کچھ بند رہا۔۔۔۔۔ مسٹر میں نے خود ایم کیو ایم کے لوگوں کو فائرنگ کرتے دیکھا ہے مجھے تو کسی اخبار کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا غارت کرے ایم کیو ایم کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الطاف حسین کو جہنم رسید کرے :mad: :mad: :mad:

:applause::applause::applause:
آمین!
 
باسم

محفلین
ہم تو عید الفطر کا انتظار کرہے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ سب کا بھلا سب کی خیر ہو
اور اے آر وائے نیوز کی خبر کا ربط بھی ٹھیک نہیں ہے
 
غازی عثمان

محفلین
ایک کہانی ہے کہ ایک چرواہا ہر روز شیر آیا شیر آیا کا کھیل کھیل کر گاؤں کے لوگوں پر ہنستا تھا۔
پھر ایک دن واقعی شیر آ گیا اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا۔

امت اخبار کا مسئلہ بھی اسی چرواہے کی طرح ہے۔ اس اخبار نے جھوٹ بولنے، سازشی الزامات کے طومار باندھنے، زرد صحافت کا پرچار کرنے میں تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جب یہ رپورٹ کر رہا ہوتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ تمام کرمنلز پہلے آ کر اس اخبار کو اپنا پورا اگلا پچھلا بتاتے ہیں، پھر اپنے پلان کا پورا اگلا پچھلا بتلاتے ہیں، اور جب واردات ہو چکی ہوتی ہے تو پھر یہ اخبار ان تمام اگلی پچھلی تفصیلات کے ساتھ اس کو چھاپتا ہے، اور کمال بات یہ ہوتی ہے کہ اگر کسی کی مرغی بھی مر گئی ہو، تو آخر میں اسکا پورا الزام کھینچ تان کر متحدہ پر آ جاتا ہے۔

آج تک یہ معمہ حل نہ ہوا کہ جو چیز جنگ اور ڈان اور دیگر بڑے اخبارات کو دور دور تک علم نہیں ہوتیں، وہ چیزں امت اخبار پوری جزئیات کے ساتھ ایسے چھاپ رہا ہوتا ہے جیسے وہ واردات کے وقت ہر ہر چیز کا عینی گواہ کے طور پر موجود تھا۔

**************

اور آپ نے دیکھا کہ کچھ حضرات یہاں پر ایسے ہیں جو اتنے چالاک الزام باز ہیں کہ چت بھی اپنا رکھتے ہیں اور پٹ بھی اپنا۔
ایک طرف کہتے ہیں کہ سنی تحریک اور اے این پی وغیرہ اتنے مضبوط ہیں کہ کراچی میں انکا اور متحدہ کا آپس میں مقابلہ ہوتا ہے۔
اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ متحدہ اتنا بڑا غنڈہ راج رکھتی ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کڑوڑ آبادی ان چند غنڈوں کے ہاتھو میں ناچتی ہے، اور اگر یہ غنڈہ گردی بند ہو جائے تو انہیں پورے کراچی میں ہزار ووٹ نہ پڑیں۔

یہ عین ممکن ہے کہ فطرے اور قربانی کی کھالوں پر لڑائی ہوتی ہو۔۔۔۔۔ مگر امت اخبار اور ان الزام لگانے والوں کی جانبداری یہ ہے کہ:

پہلا: انہوں نے اس ریس میں سنی تحریک اور اے این پی کو تو شامل کر لیا، مگر اپنی چہیتی جماعت اسلامی اور اسکی پروردہ جمیعت کو سرے سے گول کر گئے جو کہ اس ریس میں برابر کی شریک ہیں۔

دوسرا: اور انہوں نے پھر ایک دفعہ سارا الزام متحدہ کے سر رکھ دیا ہے، حالانکہ یہ تمام پارٹیاں ہی اس دوڑ میں شریک ہیں اور کسی ایک نے کسی ایک علاقے میں بزدلی دکھائی تو اگلی مرتبہ باقی مل کر اسکے بقیہ علاقوں پر بھی قبضہ کر لیں گے۔

فائرنگ اکیلی متحدہ نہیں کرتی، بلکہ سب اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور سب ہی کی مذمت ہونی چاہیے [بشمول جماعت اسلامی]۔

اتنا جھوٹ بولو کہ یا تو لوگ تنگ آجائیں ،، یا سچ سمجھنے لگیں‌،، میرے خیال میں لوگ تنگ آرہے ہیں ،،، لیکن شاید سچ کبھی نہ سمجھیں‌،، محترمہ آپ پہلے ہی ایک دھاگے پر جھوٹ بول کر فرار ہیں وہاں جاکر معافی تو مانگیں جس کا آپ وعدہ کرچکی ہیں ،، باقی آپ کی یا فرحان کی بات کی کتنی اہمیت ہے ،، سبھی جانتے ہیں

،،،
 
فرخ

محفلین
اپنی چہیتی جماعت اسلامی کی طرف بھی ذرا دیکھئے جسے قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگنے پر اتنا دکھ ہے کہ الزام لگا رہی ہے کہ حکومت کوئی خیر کا کام کر ہی نہیں سکتی۔

[font=nafees tahreer naskh v1.0]لاہور:جماعت اسلامی کےمرکزی رہنماامیرالعظیم نےکہا ہےکہ کراچی میں قربانی کی کھالیں اکٹھی کر نےپرلگائی گئی پابندی غیرآئینی اورغیر قانونی ہےکیونکہ خیرکےکام میں کسی حکومت یا ادارے کا تسلط نہیں ہوسکتا۔ اے آر وائی نیوز[/font]
بنیادی طور پر یہ قربانی کرنے والے کا حق ہے کہ وہ کس کو قربانی کی کھال دیتا ہے اور حکومت اس پر پابندی لگائے تو یہ ٹھیک بات نہیں ہو گی۔ مگر اگر یونہی لڑائیاں جھگڑے ہوتے رہے، تو بہتر ہے کہ پابندی لگ ہی جائے۔

لگتا ہے متحدہ کی نظر اب کھالوں پر بھی لگ گئی ہے۔ تبھی تو وہاں پابندی لگا دی اور اب خود یہ کھالیں اکھٹی کرتے نظر آئیں‌گے۔
بھی لوگو، دیکھنا کہیں‌یہ متحدہ کے غنڈے آپ کی کھالوں‌کے پیچھے نہ پڑ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور متحدہ کی اس کھلی غنڈہ گردی پر تف ہے اور اسکی حمائیت کرنے والوں‌پر بھی۔ جو ایک طرف قرآن و سنت کے حوالے دیتے پھرتے ہیں اور دوسری طرف غداروں اور غنڈوں کا ساتھ بھی دیتے ہیں۔

ایسے منافقوں ہی دراصل غداری کرنے والے ہوتے ہیں۔
 
بھائی آپ کو پتہ نہیں کہ سچ بولنا منع ہے :shameonyou:
 
مہوش علی

لائبریرین
اتنا جھوٹ بولو کہ یا تو لوگ تنگ آجائیں ،، یا سچ سمجھنے لگیں‌،، میرے خیال میں لوگ تنگ آرہے ہیں ،،،
،،،
بات کرنے سے قبل اپنے گریبان میں دیکھ لیجئے کہ یہ آپ کا امت اخبار ہے تو اس جھوٹ بولنے میں بے مثال ہے۔۔۔۔ یا پھر آپکی جماعت اسلامی ہیں جو پچھلے 18 سالوں سے بنا کسی ثبوت کے جناح پور کا جھوٹا الزام لگاتے آ رہے ہیں۔۔۔۔ یا پھر آپ کے منور حسن ہیں جو ٹی وی پر کھلے عام ڈھٹائی سے جھوٹا بولتے ہیں کہ ایجنسیز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ نے نشتر پارک میں دھماکے کروا کی لوگوں کو مروایا، اور جب پوچھا جاتا ہے کہ یہ رپورٹ آپ نے خود دیکھی تو منور صاحب اول فول بولنے لگتے ہیں اور بات کا جواب نہیں دیتے۔ ۔۔۔۔ یا پھر بذات آپ خود جو متحدہ کے کارکنوں کے قتل کے بعد بنا کسی ثبوت کے کھلا الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ متحدہ نے خود مروا دیے۔۔۔۔۔۔

لیکن شاید سچ کبھی نہ سمجھیں‌،، محترمہ آپ پہلے ہی ایک دھاگے پر جھوٹ بول کر فرار ہیں وہاں جاکر معافی تو مانگیں جس کا آپ وعدہ کرچکی ہیں ،، باقی آپ کی یا فرحان کی بات کی کتنی اہمیت ہے ،، سبھی جانتے ہیں
آپ جتنا میری غلطی کو پہاڑ بنانے کی کوشش کر لیں اور اپنے آپ کو ہر چیز ہر قانون سے بالاتر کر لیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ پورے اس عرصے میں ایجنسیز مہاجروں کا کھلے عام ماورائے عدالت قتل کرتی رہیں اور اُس زمانے میں ملنے والی لاشوں کی اکثریت متحدہ کی تھیں۔ اگر مجھے بوریوں کے متعلق غلطی ہوئی تو کیا اس سے حقیقت بدل گئی کہ لاشیں لاشیں نہ رہیں اور انکا اب شمار نہ ہو گا؟
میں نے تو آپ کو دعوت دی تھی کہ انصاف سب کے لیے میں بوریوں کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرتی ہوں اور آپ نے جو قیاسی گھوڑے دوڑا کر بغیر کسی ثبوت کے متحدہ کے کارکنوں کے قتل کا الزام خود متحدہ پر لگایا ہے اس پر اپنی غلطی تسلیم کریں۔
مگر نہیں۔ اگر اتنے انصاف پسند ہوتے تو کیا بات ہوتی۔ یہ خمیر ہی کچھ اور ہے جو شرارت پر تلا ہے۔ جسے دوسرے کی غلطی تو نظر آتی ہے مگر خود کو ہر توبہ، ہر قانون، ہر انصاف سے بالاتر مانتا ہے اور تیار ہی نہیں کہ اپنی غلطی کے متعلق بات کرے۔
 
دوست

محفلین
میرا خیال ہے بات مسجد کو آگ لگانے کی ہورہی تھی لیکن بات کو دانستہ کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا۔ چلو خیر پتا تے لگ گیا اے کہ کرم فرمائیاں متحدہ دیاں نے۔ جیئے متحدہ جئیے الطاف حسین تے مرے عوام۔
 
Top