سید عمران
محفلین
تحفہ کا متضاد عداوت ہونا چاہیے۔
تحفہ کا متضاد عداوت ہونا چاہیے۔
کیا ہوا چچا؟؟
ہمیں تو ایسا لگا رہا ہے کہ آپ ہمارے تعاقب میں ہیں۔
جی بالکل جیسے لاوارث۔۔۔۔مجھے کس کشمکش میں ڈال دیا صاحب۔ سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، "لا تحفہ"، "لا یتیم"، اللہ اللہ۔
ہمیں تو محسوس ہو رہا ہے کہ صاحب لڑی کو الفاظ کی متضاد ملے یا نہ ملے مگر یہ لڑی اب اپنے منطقی انجام کی طرف گامزان ہوگی ہے۔جی بالکل جیسے لاوارث۔۔۔۔
نہیں یہ غلط ہے۔مرد کا متضاد نوزائیدہ بچہ ہونا چاہیے۔"مرد" کا متضاد پوچھا جائے تو لوگ فوری طور پر "عورت" کہہ دیتے ہیں۔۔۔! درست کیا ہے؟
ویسے تو تاریخ میں کئی مثالیں موجود ہیں، دشمنوں کی جانب سے تحائف کی۔بھائی تحفہ دوستوں کو دیا جاتا ہے دوشمنوں کو تو کوئی تحفہ نہیں دیتا۔تو ہماری طرف سے تحفے کی متضاد عداوت پکی سمجھیں۔
''لا تحفہ'' (جہاں سے مرضی لا)مجھے کس کشمکش میں ڈال دیا صاحب۔ سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، "لا تحفہ"، "لا یتیم"، اللہ اللہ۔
"لاوارث" کو آپ نے سرخ بھی کر دیا اور فانٹ بھی بڑا کر دیا تا کہ کوئی بھی پہلو چُھپا نہ رہے، بچپن کے اسکول کے دن یاد آ گئے، جب یہ سن کر میں بھی اسی طرح لال پیلا ہوتا تھا۔جی بالکل جیسے لاوارث۔۔۔۔
ارے صاحب 'فلرٹ' میں اس طرح منہ پھاڑ کر تھوڑا ہی تحفہ مانگا جاتا ہے، اس طرح "تحفہ" مانگنے کا حق صرف بیوی کا ہے۔''لا تحفہ'' (جہاں سے مرضی لا)
نہیں یہ غلط ہے۔مرد کا متضاد نوزائیدہ بچہ ہونا چاہیے۔
ہمیں تو ایسا لگا رہا ہے کہ آپ ہمارے تعاقب میں ہیں۔
نا بھی تو ہو سکتا ہےنہیں یہ غلط ہے۔مرد کا متضاد نوزائیدہ بچہ ہونا چاہیے۔
نا بھی تو ہو سکتا ہے