محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ارے محاورہ کہا ہے ،پلو کہاں ہے؟؟؟
ایک تو آپ اتنے سیدھے ہیں کہ ہمارے کہہ پر فورا عمل پہرہ ہونے کی تیاری کر لیتے ہیں ۔
آخری تدوین:
ارے محاورہ کہا ہے ،پلو کہاں ہے؟؟؟
ہمیں تو ابھی بھی نہیں پتہ چلا کہ کیا کہا ہے!!!ارے محاور کہا ہے ،
ایک تو آپ اتنے سیدھے ہیں کہ ہمارے کہہ پر فورا عمل پہرا ہونے کی تیاری کر لیتے ہیں ۔
آپ نے تو عمل پر پہرے بٹھادئیے۔۔۔ایک تو آپ اتنے سیدھے ہیں کہ ہمارے کہہ پر فورا عمل پہرا ہونے کی تیاری کر لیتے ہیں ۔
ہمیں تو ابھی بھی نہیں پتہ چلا کہ کیا کہا ہے!!!
تو کھڑے ہو جائیں ۔آپ نے تو عمل پر پہرے بٹھادئیے۔۔۔
اب کیا خاک عمل کریں!!!
کہیں مستورات کا متضاد مکشوفات پڑھا تھا۔معلوم نہیں کس حد تک درست ہے۔مستورات کا متضاد؟
شاید یہ پوشیدہ یا برقہ پوش کے لئے استعمال ہوتا ہے. اسکا متضاد کیا ہوگامستورات کا متضاد؟
متضاد تو یہ ہے:شاید یہ پوشیدہ یا برقہ پوش کے لئے استعمال ہوتا ہے. اسکا متضاد کیا ہوگا
ستر
مستورہ
مستورات
کہیں مستورات کا متضاد مکشوفات پڑھا تھا۔معلوم نہیں کس حد تک درست ہے۔
قبیحمحترم ساتھیو السلام علیکم۔ میں اس محفل میں نیا ہوں تو اس لئے شاید آداب کا پورا لحاظ نہ کر سکوں۔اس وقت میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ حسِین کا متضاد کیا ہے؟
مفتی صاحب کو پائل کی چھم چھم سے زیادہ کوئی آواز اچھی نہیں لگتی۔۔۔پائل کی چھم چھم کی آواز سے!!!
فلرٹ میں تو لاتعداد تحفے بن مانگے آجاتے ہیں اور مارا جواُس نے پھول تو گملہ بھی ساتھ آجاتا ہے قبول نہ کرنے کی صورت میں ۔۔۔۔۔ارے صاحب 'فلرٹ' میں اس طرح منہ پھاڑ کر تھوڑا ہی تحفہ مانگا جاتا ہے، اس طرح "تحفہ" مانگنے کا حق صرف بیوی کا ہے۔